جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پرسعودی عرب کا ردعمل بھی سامنے آگیا

پاکستان خبریں خبریں

جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پرسعودی عرب کا ردعمل بھی سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

ریاض(ویب ڈیسک)ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت

ریاضایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ جس میں کہاگیاہے کہ عراق میں پیش آئے واقعات گزشتہ دہشت گردی کی کارروائیوں کا نتیجہ تھے اور ریاض نے ان کے نتائج سے خبردار کیا تھا،سعودی عرب اس عزم کا اظہا رکرتا ہے کہ عالمی برادری خطے کی سلامتی اور استحکام کو یقینی بنانے کیلئے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔دوسری جانب حزب اللہ نے ایرانی کمانڈر کی ہلاکت کا بدلہ لینے کی دھمکی دیدی ہے، حماس کی جانب سے بھی امریکی حملے کی مذمت کی گئی ہے۔جنرل سلیمانی کے قتل کے بعدامریکی صدر کی پہلی نیوز کانفرنس،ایسی بات کر دی...

روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پرمشرق وسطیٰ میں صورت حال کشیدہ ہوگئی، سرحدوں پر ٹینکوں کی ہلچل کے ساتھ فوجی صف بندی میں مصروف ہیں، اسرائیلی فوج بھی ہائی الرٹ ہے۔دنیا بھر میں اسرائیلی سفارت خانوں کو سخت الرٹ کردیا گیا، لبنان میں اقوام متحدہ فورس کی بکتر بند گاڑیاں اسرائیل کے ساتھ سرحد پر پٹرولنگ کررہی ہیں، حماس نے حملے کی مذمت کردی جبکہ حزب اللہ نے بدلہ لینے کی دھمکی دے...

سعودی عرب نے کشیدگی میں اضافے سے گریزکا مطالبہ کرتے ہوئے عالمی برادری سے خطے کی سلامتی اور استحکام کو یقینی بنانے کی ذمہ داریاں پوری کرنے کا کہا ہے۔لبنان کے اخبار’ الخبر‘ نے شہ سرخی لگائی”سلیمانی کی شہات۔۔ یہ جنگ ہے“۔ برطانوی اخبار میٹرو کا کہنا ہے کہ جنرل سلیمانی کی ہلاکت کے بعددنیا جنگ کےلئے تیار ہوجائے ، سرحدوں پر ٹینک جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں اور مشرقی وسطیٰ میں فوجی تیار ہیں، ماہرین نے خبردار کیا ہے ان کی ہلاکت وسیع نتائج لاسکتی ہے جس میںانسانی زندگیوں کا نقصان بھی شامل ہے۔یورپین کونسل کے...

خطے کی سلامتی کو درپیش خطرات اور آپریشن کے علاوہ دہشت گرد ملیشیا کے ذریعے درپیش خطرات کے متعلق آگاہی کے ساتھ، سعودی عرب کشیدگی سے گریز کی اہمیت کا مطالبہ کرتا ہے ایسے واقعات ناقابل برداشت نتائج کے ساتھ صورتحال کو خراب کرنے کا باعث بن سکتے ہیں۔سعودی عرب اس عزم کا اظہا رکرتا ہے کہ عالمی برادری خطے کی سلامتی اور استحکام کو یقینی بنانے کے لئے ضروری اقدامات کرنے کے لئے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی بغداد میں نماز جنازہ، لاکھوں افراد کی شرکتایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی بغداد میں نماز جنازہ، لاکھوں افراد کی شرکت
مزید پڑھ »

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی بغداد میں نماز جنازہ،لاکھوں افراد کی شرکتایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی بغداد میں نماز جنازہ،لاکھوں افراد کی شرکتایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی بغداد میں نماز جنازہ،لاکھوں افراد کی شرکت GeneralQassemSoleimani Killed USStrikeAgain Iraq StateDept DeptofDefense Iran_GOV HassanRouhani POTUS PENTAGON realDonaldTrump
مزید پڑھ »

مہوش حیات ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں - ایکسپریس اردومہوش حیات ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں - ایکسپریس اردومہوش حیات ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں - MehwishHayat QasimSoleimani worldwar3
مزید پڑھ »

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی بغداد میں نماز جنازہ، عراقی وزیراعظم سمیت لاکھوں افراد شریکایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی بغداد میں نماز جنازہ، عراقی وزیراعظم سمیت لاکھوں افراد شریکبغداد: بغداد میں القدس فورس کے سربراہ جنرل سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ عراقی وزیراعظم سمیت لاکھوں افراد شریک ہوئے۔ عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی فضائی حملے میں جاں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 05:32:43