جنسی ہراس کے الزامات، انو ملک پھر انڈین آئیڈل سے الگ

پاکستان خبریں خبریں

جنسی ہراس کے الزامات، انو ملک پھر انڈین آئیڈل سے الگ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

شوبز ڈائری: جنسی ہراس کے الزامات پر انو ملک پھر انڈین آئیڈل سے الگ

اس بیان میں انھوں نے اس بات پر حیرانی ظاہر کی کہ سونی ٹی وی ایک ایسے شخص کو ایک بار پھر کیسے جج کی کرسی پر بٹھا سکتا ہے جس پر جنسی ہراس کے سنگین الزامات ہوں۔

اس کے علاوہ نیشنل کمیشن آف ویمن نے بھی سونی ٹی وی کو نوٹس جاری کیا ہے جس کے بعد ایک بار پھر انو ملک کو انڈین آئیڈل چھوڑنا پڑ رہا ہے۔اداکارہ نیہا دھوپیا نے اس ہفتے اپنی بیٹی مہر کی پہلی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر بہت ہی پیاری تصاویر پوسٹ کیں۔ساتھ ہی ایک انٹرویو میں نیہا نے یہ بھی شکایت کی کہ ’تمہاری سولو‘ جیسی فلم کرنے کے باوجود بھی بچے کی پیدائش کے بعد انھیں پہلے جیسا کام نہیں ملا اور انھیں ان کے بڑھے ہوئے وزن پر ٹرول بھی کیا...

نیہا کا یہ بھی کہنا تھا کہ حاملہ ہونے کے بعد انھیں کسی طرح کا کوئی ملال نہیں تھا کہ ان کے کام پر کوئی فرق پڑے گا یا ان کا وزن بڑھ جائے گا۔ نیہا شاید بھول گئی ہیں کہ شادی اور بچے سے پہلے بھی ان کے پاس کچھ زیادہ کام یا کوئی بڑی فلمیں نہیں تھیں اور جہاں تک بچے کے بعد انڈسٹری میں کام ملنے یا نہ ملنے کا تعلق ہے تو اس کی جیتی جاگتی مثال کرینہ کپور ہیں جن کے کریئر پر شادی یا بچے کی پیدائش کا کوئی اثر دیکھنے میں نہیں آیا۔اداکار ارجن رام پال اور ان کی سابق بیگم مہر جیسیا کے درمیان اس ہفتے عدالت سے باقاعدہ طلاق ہو گئی ہے۔ مہر اور ارجن جن کی دو بیٹیاں ہیں، کافی عرصے سے علیحدہ رہ رہے تھے۔تصویر کے کاپی رائٹارجن اور مہر کی نااتفاقیوں کی خبریں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہار PMImranKhan ImranKhanPTI Meeting Buddism Interfaith Harmony
مزید پڑھ »

یمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشاف Yemen Hezbollah UN Lebanese Presence
مزید پڑھ »

ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکانملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکاناسلام آباد(ویب ڈیسک) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بعض علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 23:11:12