جنوبی وزیرستان اپر میں تھانہ لدھا کی حدود میں واقع علاقہ سپنہ میلہ زنگڑہ سے محسود قبیلہ سے تعلق رکھنے والے تین پولیس اہلکاروں کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور مغوی اہلکاروں کی بازیابی کے لیے حکمت عملی وضع کر رہی ہے۔
جنوبی وزیرستان اپر میں تھانہ لدھا کی حدود میں واقع علاقہ سپنہ میلہ زنگڑہ سے محسود قبیلہ سے تعلق رکھنے والے تین پولیس اہلکار وں کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے ہیں۔ واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے ڈی پی او ارشد خان نے بتایا کہ اغوا ہونے والے اہلکاروں میں سپاہی حکمت یار، اسحاق اور اسد اللہ شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق تینوں اہلکار جنوبی وزیرستان لوئر کے تھانہ رغزئی میں تعینات تھے۔ ڈی پی او جنوبی وزیرستان اپر ارشد خان نے بتایا کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر کے مغوی اہلکاروں کی بازیابی
کے لیے حکمت عملی وضع کر رہے ہیں
جنوبی وزیرستان پولیس اہلکار اغوا تحقیقات بازیابی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنوبی وزیرستان میں تین پولیس اہلکاروں کا اغواجنوبی وزیرستان اپر میں نامعلوم مسلح افراد نے تین پولیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
ڈیفنس میں پولیس اہلکاروں نے شہری کو اغوا کرکے رقم ہتھیالیکچھ روز قبل عائشہ نے مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں کی مدد سے محسن محبوب کو دھوکے سے ڈیفنس میں بلایا جہاں انہوں نے زبردستی آئی ٹی ایم سے ایک لاکھ روپے نکلوانے پر مجبور کیا اور مزید ساڑھے تین لاکھ روپے ایک اور اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کروائے۔
مزید پڑھ »
فیصل آباد میں پولیس تھانے میں تین بھائیوں کا قتلچھ جنوری کی صبح پانچ بجے کے وقت فیصل آباد کے تھانہ صدر میں تین بھائیوں کو گولی مार کر قتل کر دیا گیا۔ تھانہ میں حوالات میں قید تھیں اور مسلح افراد نے ان پر حملہ کیا۔ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور اس واقعے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین نے پولیس کے کردار پر سوالات اٹھائے ہیں۔
مزید پڑھ »
پنجاب پولیس کی کچے میں کارروائی، شر، اندھڑ گینگ کا خطرناک ڈاکو ہلاکہلاک ڈاکو ظاہر پیر میں 4 شہریوں کے قتل، سانحہ ماچھکہ میں 12، 2023 میں3 اہلکاروں کی شہادت میں ملوث تھا، پنجاب پولیس
مزید پڑھ »
ٹانک میں پولیس کانسٹیبل کا اغوا اور قتلضلع ٹانک میں نامعلوم دہشت گردوں نے پولیس کانسٹیبل اختر زمان کو اغوا کرکے قتل کر دیا۔ دہشت گردوں نے کانسٹیبل کے گھر پر حملہ کرکے مکان کو بھی نذر آتش کر دیا۔ پولیس نے آپریشن شروع کر دیا ہے اور دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے تمام ممکنہ اقدامات درج کررہی ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور: پولیس اہلکاروں کی شہری کو اغوا کرکے لاکھوں لوٹنے کی واردات، مقدمہ درجچند روز قبل عائشہ نے مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں کی مدد سے محسن محبوب کو دھوکے سے ڈیفنس میں بلایا
مزید پڑھ »