جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں تعیناتیاں ہائیکورٹ میں چیلنج تفصیلات جانئے: DailyJang
لائرز فاؤنڈیشن فار جسٹس کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کی گئی جس میں وفاقی حکومت، گورنر پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے ابھی تک جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے علاقائی حدود کا تعین نہیں کیا گیا ہے، اسمبلی سے دو تہائی اکثریت سے منظوری کے بعد ہی ترمیمی بل صدر مملکت کو بھجوایا جا سکتا ہے۔ درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن آئین سے متصادم قرار دے کر کالعدم کیا جائے اور درخواست کے حتمی فیصلے تک نوٹیفکیشن پر عمل درآمد روکا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس پرائیویٹ ہوٹل میں کرانے کااقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیاپنجاب اسمبلی کا اجلاس پرائیویٹ ہوٹل میں کرانے کااقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا GOPunjabPK MoIB_Official PunjabAssembly Meeting PrivateHotel LahoreHighCourt Challenged
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں پانچ سال میں ہونے والی اصلاحات 50 سال میں نہیں دیکھیں: العوادسعودی عرب میں پانچ سال میں ہونے والی اصلاحات 50 سال میں نہیں دیکھیں: العواد SaudiArabia DrAwwadSAlawwad Reforms FiveYears Country Development KSAMOFA AwwadSAlawwad
مزید پڑھ »
بھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ، ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا، دولہا ہلاک India Bihar Groom Killed CoronaVirus 100People Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پنجاب میں 761 نئے کیسز، انڈیا میں متاثرین اور ہلاکتوں میں 70 فیصد اضافہ جون میں ہوا - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ چار لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ بارہ ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہوچکے ہیں۔ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی حکومت نے سمارٹ لاک ڈاون میں مزید 15 دن کی توسیع کر دی ہے یعنی صوبہ پنجاب کی طرح یہاں بھی 15 جولائی تک لاک ڈاؤن برقرار رہے گا۔
مزید پڑھ »
کراچی: ضلع غربی اور جنوبی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، کون کون سے علاقے شامل؟کراچی : شہر قائد کے ضلع غربی اور جنوبی میں کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ، اسمارٹ لاک ڈاؤن16جولائی تک نافذالعمل رہے گا
مزید پڑھ »
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کب؟پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے دنگل کی تیاری شروع کر دی، رواں سال کے آخر تک بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ شروع ہوگا۔
مزید پڑھ »