جنوبی کوریا نے دنیا کا سب سے زیادہ آئی کیو اسکور حاصل کر لیا

Internation خبریں

جنوبی کوریا کے باشندوں نے 2026 میں جاری ہونے والے بین الاقوامی آئی کیو ٹیسٹ میں 106.97 کا اوسط اسکور حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے، اس سے قبل یہ ملک دوسرے نمبر پر تھا۔ چین اور جاپان بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے جبکہ آسٹریلیا نے نمایاں پیش رفت کی ہے۔

2026 میں جاری ہونے والے بین الاقوامی آئی کیو ٹیسٹ کے تازہ ترین فہرست کے مطابق جنوبی کوریا کے باشندوں نے دنیا میں سب سے زیادہ اوسط آئی کیو اسکور کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ اس رپورٹ میں 126 ممالک کے تقریباً 12 لاکھ افراد کے نتائج کا تجزیہ کیا گیا جنہوں نے 2025 میں ایک ہی آن لائن ٹیسٹ دیا تھا۔ تقریباً 27000 شرکا کی بنیاد پر جنوبی کوریا کے باشندوں کا اوسط اسکور 106.

97 رہا اور یہ پہلا موقع ہے جب اس ملک نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے، اس سے قبل گزشتہ سال یہ دوسرے نمبر پر تھا اور چین 106.48 اسکور کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا جبکہ جاپان 106.3 اسکور کے ساتھ تیسرے نمبر پر آیا۔ ایران 104.8 اسکور کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہا ہے اور آسٹریلیا نے نمایاں پیش رفت کرتے ہوئے 104.45 اسکور کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کی، دیگر اعلیٰ اسکور کرنے والوں میں روس، سنگاپور، منگولیا، نیوزی لینڈ اور ویتنام شامل تھے۔ امریکا تقریباً 101 کے اسکور کے ساتھ 18ویں نمبر پر رہا۔ اعلیٰ درجات پر مشرقی ایشیائی ممالک کا غلبہ رہا ماہرین اکثر ان شاندار نتائج کو سخت تعلیمی نظاموں سے منسوب کرتے ہیں جو ریاضی، سائنس، نظم و ضبط اور ابتدائی تعلیم پر زور دیتے ہیں، ان میں سے بہت سے ممالک طلباء کی بین الاقوامی جانچ پڑتال میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ مختلف مطالعات میں بعض اوقات معمولی فرق بھی نظر آتا ہے جہاں پرانے ڈیٹا سیٹس میں جاپان، تائیوان یا سنگاپور کو سر فہرست دکھایا گیا تھا۔ نئی درجہ بندی عالمی سطح پر جاری رجحانات کو نمایاں کرتی ہے اور ساتھ ہی سال بہ سال ہونے والی معمولی تبدیلیوں کو بھی ظاہر کرتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

South Korea IQ Test Education Asia International Rankings

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News: آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Middle East conflict resulted in $2 billion decline in agri and food exports: Commerce Secretary tells NA bodyMiddle East conflict resulted in $2 billion decline in agri and food exports: Commerce Secretary tells NA bodyThe National Assembly Standing Committee on Commerce Thursday approved the Copyright (Amendment) Bill 2026 and the Insurance Bill 2026 during a meeting chaired
مزید پڑھ »

پاکستان نے عالمی مقابلۂ حسن مس ورلڈ کی تاریخ میں پہلی بار باضابطہ طور پر شرکت کا اعزاز حاصل کرلیاپاکستان نے عالمی مقابلۂ حسن مس ورلڈ کی تاریخ میں پہلی بار باضابطہ طور پر شرکت کا اعزاز حاصل کرلیاانیقہ جمال اقبال کو مس ورلڈ پاکستان 2026 کا تاج پہنایا گیا، جو مس ورلڈ 2026 مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔
مزید پڑھ »

پاکستان کا برآمدی منفعت 22.6 فیصد کے ساتھ جولائی 2026 میں $3.92 بلین تک بڑھ گیاپاکستان کا برآمدی منفعت 22.6 فیصد کے ساتھ جولائی 2026 میں $3.92 بلین تک بڑھ گیاپاکستان کا برآمدی منفعت جولائی 2026 میں $3.92 بلین تک بڑھ گیا، جب جولائی 2026 میں درآمدات کو جولائی 2025 سے بہت تیزی سے برآمدات سے بڑھایا گیا۔
مزید پڑھ »

60 سال سے زائد عمر کے کھلاڑی ورلڈکپ میں شرکت کیلیے روانہ60 سال سے زائد عمر کے کھلاڑی ورلڈکپ میں شرکت کیلیے روانہ60 کرکٹ ورلڈکپ 2026 ٹورنامنٹ 9 سے 23 اگست 2026 تک مسی ساگا، کینیڈا میں کھیلا جائے گا، 14 ٹیمیں حصہ لیں گی
مزید پڑھ »

Govt warns of data leakage risk from sharing sensitive information with AIGovt warns of data leakage risk from sharing sensitive information with AIThe National CERT has issued the National Cyber Security Handbook 2026-27, which includes principles from the Pakistan Information Security Framework 2026.
مزید پڑھ »

Pakistan to name first astronaut in OctoberPakistan to name first astronaut in Octoberمشن کی روانگی اکتوبر 2026 کے آخر یا نومبر 2026 میں چین کے شین ژو-24 خلائی جہاز کے ذریعے متوقع ہے
مزید پڑھ »