جنوبی افریقہ کیخلاف شاندار کارکردگی، بابراعظم نے اوپنر صائم ایوب کو ’چیتا‘، قرار دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

جنوبی افریقہ کیخلاف شاندار کارکردگی، بابراعظم نے اوپنر صائم ایوب کو ’چیتا‘، قرار دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

جنوبی افریقہ کیخلاف قومی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے پر اوپنر صائم ایوب کوسیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا

جنوبی افریقہ کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوران شاندار کارکردگی دکھانے پر قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے جارح مزاج نوجوان اوپنر صائم ایوب کو چیتا قرار دیا ہے۔

سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 36 رنز سے شکست دے کر یہ تاریخی کارنامہ انجام دیا۔ اس سے قبل سیریز کے پہلے میچ میں بھی انہوں نے سنچری اسکور کی تھی اور ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا تھا، اس زبردست پرفارمنس کی بنیاد پر انہیں پروٹیز کے خلاف پلیئر آف دی سیریزبھی قرار دیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی سی بی کی جنوبی افریقا کے خلاف دوسرا ون ڈے اور سیریز جیتنے پر ٹیم کو مبارکبادچیئرمین پی سی بی کی جنوبی افریقا کے خلاف دوسرا ون ڈے اور سیریز جیتنے پر ٹیم کو مبارکبادکھلاڑیوں نے جنوبی افریقا کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جیت سے کھلاڑیوں کا مورال بلند ہو گا: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی میڈیا پھر پاکستانی ٹیم کو پہاڑ پر چڑھانے لگاچیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی میڈیا پھر پاکستانی ٹیم کو پہاڑ پر چڑھانے لگاآسٹریلیا، جنوبی افریقا کیخلاف ون ڈے فتوحات نے بھارتیوں کو چونکا دیا
مزید پڑھ »

صائم ایوب نے برائن لارا کا 31 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیاصائم ایوب نے برائن لارا کا 31 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیاپاکستان کے نوجوان بیٹر صائم ایوب نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے میں سنچری اسکور کر کے برائن لارا کا 31 سال پرانا ایک منفرد ریکارڈ توڑ دیا ہے.
مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور نے بشریٰ بی بی کے اکیلے چھوڑے جانے کے دعوے کی تردید کردیعلی امین گنڈاپور نے بشریٰ بی بی کے اکیلے چھوڑے جانے کے دعوے کی تردید کردیوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بشریٰ بی بی کے بیان کو ذاتی رائے قرار دے دیا
مزید پڑھ »

دورہ جنوبی افریقہ؛ فخر سمیت اہم کھلاڑیوں واپسی کا امکاندورہ جنوبی افریقہ؛ فخر سمیت اہم کھلاڑیوں واپسی کا امکانجارح مزاج اوپنر کو سلیکشن کمیٹی نے ٹیم کو ضرورت قرار دیدیا
مزید پڑھ »

اینجلو میتھیوز 8 ہزار سے زائد رنز بنانیوالے تیسرے کرکٹر بن گئےاینجلو میتھیوز 8 ہزار سے زائد رنز بنانیوالے تیسرے کرکٹر بن گئےانہوں نے جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں یہ کارنامہ سرانجام دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:09:55