جنوبی ایشیا میں امن کا دار و مدار دیرینہ تنازعات کےحل میں ہے، آرمی چیف -

پاکستان خبریں خبریں

جنوبی ایشیا میں امن کا دار و مدار دیرینہ تنازعات کےحل میں ہے، آرمی چیف -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

جنوبی ایشیا میں امن کا دار و مدار دیرینہ تنازعات کےحل میں ہے، آرمی چیف ARYNewsUrdu

کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کا دار و مدار دیرینہ تنازعات کےحل میں ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پیشہ ور اور اعلیٰ تربیت یافتہ فوج امن کی ضامن ہے، جنوبی ایشیا میں امن کا دار و مدار دیرینہ تنازعات کےحل میں ہے۔ پاک فوج کے سپہ سالار نے کورونا وائرس کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے افسران اور جوانوں کو سول انتظامیہ کی مدد کرنے اور اپنا بھرپور تعاون پیش کرنے کی ہدایت بھی کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرفیو میں نرمی کے بعد سعودی عرب نے تمام بینکس کھولنے کا اعلان کردیاکرفیو میں نرمی کے بعد سعودی عرب نے تمام بینکس کھولنے کا اعلان کردیاریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی مانیٹری اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں تمام بینکس اور ترسیلات زر (ریمیٹنس) کے مراکز 31 مئی سے معمول کے مطابق کھلیں
مزید پڑھ »

دنیاکی 2 بڑی معیشتوں میں اقتصادی جنگ کا خدشہ، امریکی قانون سازوں نے صف بندی کرلیدنیاکی 2 بڑی معیشتوں میں اقتصادی جنگ کا خدشہ، امریکی قانون سازوں نے صف بندی کرلیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے عالمی معاشی اثرات سامنے آنے لگے ہیں جس سے دنیاکی دو بڑی معیشتوں میں اقتصادی جنگ کا خدشہ ہے ۔ امریکی حکمراں
مزید پڑھ »

آئندہ دنوں میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوگا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے خبردار کردیاآئندہ دنوں میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوگا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے خبردار کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی صحت ظفر مرزا نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے معاون
مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریلکسی انجانی سی بندش نے جکڑ کر رکھا ہوا ہے جس کی وجہ سے آپ کو اپنے مختلف کاموں میں رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ فی الحال صدقہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-19 04:43:05