جنگ سے متاثرہ شہر غزہ میں 13 سالہ بچی کا مثالی اقدام مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
غزہ: کرونا وائرس نے 13 سالہ بچی ٹیچر بن گئی، غزہ کے علاقے میں ننھی استاد محلے کے بچوں کی کلاسز لینے لگی۔
ننھی فجر ٹوٹے پھوٹے در و دیوار پر انگلش اور ریاضی پڑھاتی ہیں اور بچوں کی پینٹنگز کے لیے پوسٹرز کی چسپاں بھی کردئیے گئے ہیں۔ فجر حمید جو ایک دن پروفیشنل ٹیچر بننے کے لیے پرامید ہیں اس کلاس کو انگریزی، عربی اور ریاضی کا سبق پڑھاتی ہیں، انہوں نے اسکول چار طالب علموں سے شروع کیا جو اب بڑھ کر 15 ہوگئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میر شکیل کی گرفتاری کےخلاف جنگ، جیو، دی نیوز ورکرز کا احتجاجمظاہرین کا کہنا ہے کہ ستر دن ہو چکے لیکن جنگ گروپ کے ایڈیٹر ان چیف میر شکیل الرحمٰن آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔
مزید پڑھ »
rasool baksh raees : رسول بخش رئیس:-نئی ’’سرد جنگ‘‘: ہمارا رویہ کیا ہو؟بہت عرصے سے یہ بات تواتر سے کہی جا رہی ہے کہ نئی سرد جنگ کا آغاز ہو چکا ہے۔ کورونا وائرس کی ووہان سے ابتدا‘ پھیلائو اور اب ساری دنیا کی معیشت کی تباہی کے مناظر ہمارے سامنے ہیں۔ پڑھیئےرسول بخش رئیس کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
کشمیری جنگ کیوں چاہتے ہیں؟کشمیر میں گذشہ 30 برسوں کے دوران انڈیا مخالف مسلح مزاحمت کے تینوں ادوار ہلاکتوں اور تباہ کاریوں پر ختم ہوگئے ہیں۔ ایسے میں ماہرین کے مطابق متاثرین اور دیگر عوامی حلقے جنگ کی خواہش کرنے لگے ہیں۔
مزید پڑھ »
عید سے پہلے پاکستان کو کورونا کیخلاف جنگ میں سب سے بڑی کامیابی مل گئی ، ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی نے اعلان کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈاکٹر طاہر شمسی نے پاکستانیوں کو خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیاہے کہ کورونا وائرس کے خلاف پیسیوامیونائزیشن کاتجربہ کامیاب ہو
مزید پڑھ »
کراچی، کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والا مجرم انجام کو پہنچ گیاکراچی، 12 سالہ بچی کو اغوا، زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم کو سزا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
میر شکیل کی گرفتاری کےخلاف جنگ، جیو، دی نیوز ورکرز کا احتجاجمظاہرین کا کہنا ہے کہ ستر دن ہو چکے لیکن جنگ گروپ کے ایڈیٹر ان چیف میر شکیل الرحمٰن آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔
مزید پڑھ »