Beyond the Breaking News

جنگ دوبارہ شروع اور اسرائیل پر حملے کے لیے تیار ہیں، ایران

United States News News

جنگ دوبارہ شروع اور اسرائیل پر حملے کے لیے تیار ہیں، ایران
United States Latest News,United States Headlines

دنیا کی تمام فصلیں تباہ ہوجائیں تو لوگ کیا کھائیں گے؟تہران : ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج دوبارہ جنگ شروع اور کسی بھی وقت اسرائیل پر حملے کیلیے تیار ہیں۔ ایران

دنیا کی تمام فصلیں تباہ ہوجائیں تو لوگ کیا کھائیں گے؟

تہران : ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج دوبارہ جنگ شروع اور کسی بھی وقت اسرائیل پر حملے کیلیے تیار ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج جنگ دوبارہ شروع کرنے اور کسی بھی وقت اسرائیل پر حملے کیلیے تیار ہیں۔ اسرائیل نے بیروت پر حملہ کیا تو مسلح افواج فیصلہ کن جواب دے گی۔ عباس عراقچی نے امن مذاکرات سے متعلق کہا کہ امریکیوں کے ساتھ رابطہ منقطع نہیں ہوا، لیکن مذاکرات میں کوئی پیش رفت بھی نہیں ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کی واپسی ایرانی حقوق کے تحفظ اور خطے میں جنگ کے خاتمے سے مشروط ہوگی۔ یا تو ایران اور لبنان میں جنگ بند ہو جائے گی یا کسی بھی ملک میں نہیں رکے گی۔ ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ بیروت کے خلاف جارحیت کا مقابلہ کرنا ہمارا فرض ہے۔ میں نے اپنی رابطہ فہرست میں موجود تمام لوگوں پر واضح کر دیا ہے کہ بیروت کے خلاف جارحیت کا نتیجہ جنگ کی طرف واپسی ہو گا۔ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکا، اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کامیاب ہو گئیجنگوں کا معمار یا سیاسی ناکامی؟

نیتن یاہو کی مقبولیت زمین بوس، اقتدار خطرے میںہتھکڑی لگے طالبعلم کی ہلاکت پر برطانیہ میں پرُ تشدد مظاہرے

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

 

United States Latest News, United States Headlines



Render Time: 2026-06-17 01:01:32