Beyond the Breaking News

جنگ بندی معاہدے کی خبر کے بعد عالمی منڈی میں تیل سستا ہوگیا

پاکستان خبریں خبریں

جنگ بندی معاہدے کی خبر کے بعد عالمی منڈی میں تیل سستا ہوگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معاہدے پر باقاعدہ دستخطی تقریب 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں منعقد ہوگی

پاکستان کی جانب سے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے اور معاہدے کے اعلان کے بعد عالمی توانائی منڈی میں بڑی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے جس کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ کروڈ جو عالمی معیار کا تیل سمجھا جاتا ہے 3.

8 فیصد کمی کے بعد 84.02 ڈالر فی بیرل پر آ گیا جبکہ امریکی خام تیل 4.1 فیصد کمی کے ساتھ 81.40 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے بتایا ہے کہ اس معاہدے پر باقاعدہ دستخطی تقریب 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں منعقد ہوگی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اس کشیدگی کے خاتمے کے لیے سفارتی سطح پر اہم کردار ادا کیا ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ تیل کی ترسیل دوبارہ شروع ہوگی جس کے بعد مارکیٹ میں مزید مثبت ردعمل سامنے آیا۔ایران نے افزودہ یورینیم کے ذخائر کے لیے زیرِ زمین تنصیبات سیل کردیں، امریکی میڈیا کا بڑا انکشافافغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

GooglePlease follow us on Google to support us
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

173 رنز کے تعاقب میں انڈیا کی بیٹنگ جاری173 رنز کے تعاقب میں انڈیا کی بیٹنگ جاریجنوبی افریقہ میں جاری انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان انڈر 19 ٹیم انڈیا کی انڈر 19 ٹیم کی زبردست بولنگ کے سامنے صرف 43.1 اوور میں 172 رنز پر ڈھیر ہو گئی ہے۔ U19CWC INDvPAK مکمل خبر:
مزید پڑھ »

Amitabh Bachchan thanks fans as he battles Covid-19Amitabh Bachchan thanks fans as he battles Covid-19Amitabh Bachchan thanks fans as he battles Covid-19 Amitabh Bachchan has expressed gratitude to his well-wishers, friends and fans as he battles Covid-19,
مزید پڑھ »

Facebook pulls Trump post for minimizing Covid-19 dangerFacebook pulls Trump post for minimizing Covid-19 dangerFacebook pulls Trump post for minimizing Covid-19 danger, Facebook on Tuesday removed a post by US President Donald Trump for downplaying Covid-19 danger by
مزید پڑھ »

کووڈ 19 کی ویکسین سے متعلق خوشیاں منانا قبل از وقت ہے ڈاکٹر عطا الرحمانکووڈ 19 کی ویکسین سے متعلق خوشیاں منانا قبل از وقت ہے ڈاکٹر عطا الرحماناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سربراہ ٹاسک فورس کووڈ 19 ڈاکٹر عطا الرحمان نے کہاہے کہ کووڈ 19 کی ویکسین سے متعلق خوشیاں منانا قبل از وقت ہے،ابھی ویکسین کا
مزید پڑھ »

PEMRA's notification on court reporting ban challenged in LHCPEMRA's notification on court reporting ban challenged in LHCRequested to declare the notification null and void as it violates Article 19, 19 A
مزید پڑھ »

Pakistani Under-19 Batting in Asian Cricket Council Under-19 Asia Cup Against Japan Under-19Pakistani Under-19 Batting in Asian Cricket Council Under-19 Asia Cup Against Japan Under-19Pakistan Under-19 has won the toss and elected to bat in their Match 11 against Japan Under-19 at the Asian Cricket Council Under-19 Asia Cup. Four changes have been made to Pakistan's playing XI with Usman Khan, Abdul Subhan, Ali Raza, and Naveed Ahmed Khan being replaced by Umar Zaib, Ahmed Hussain, Muhammad Huzaifa, and Tayyab Arif. Pakistan secured their place in the semi-finals by defeating the UAE on Monday by 69 runs.
مزید پڑھ »



Render Time: 2026-07-19 15:39:55