جنید جمشید کے بیٹے نے والد کی شادیوں کی حقیقت سے پردہ اٹھادیا

Junaid Jamshed خبریں

جنید جمشید کے بیٹے نے والد کی شادیوں کی حقیقت سے پردہ اٹھادیا
Pakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

والد کی 4 اولادیں ہیں جو ان کی پہلی اہلیہ یعنی میری والدہ سے ہی ہیں، اس کے علاوہ ان کی کسی اہلیہ سے کوئی اولاد نہیں ہے: بابر جنید

/ فائل فوٹوحال ہی میں بابر جنید نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس دوران انہوں نے اپنی نجی زندگی سمیت والد کی ایک سے زائد شادیوں کے سوال پر بھی گفتگو کی۔جنید جمشید کے بیٹے نے والد کے ہمراہ جہاز میں پیش آیا واقعہ سنادیا

بابر جنید نے بتایا کہ میرے علم میں والد کی 3 شادیاں ہیں جن میں سے ایک والد نے میری والدہ سے کی تھی جب کہ اس کے علاوہ ان کی مزید2 شادیاں اور تھیں جن میں سے ایک کا انتقال والد کے ساتھ ہی طیارہ حادثے میں ہوا تھا۔ جنید جمشیدکے صاحبزادے کے مطابق والد کی 4 اولادیں ہیں جو ان کی پہلی اہلیہ یعنی میری والدہ سے ہی ہیں، اس کے علاوہ ان کی کسی اہلیہ سے کوئی اولاد نہیں ہے۔

بابر جنید نے والد کی شادیوں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے مزید بتایا کہ ایک بار میں اپنے والد کے ساتھ گاڑی میں جارہا تھا جب انہوں نے مجھ سے سوال کیا کہ میں نے ایک سے زائد شادیاں کیں لیکن مجھے یہ بتاؤ تمہیں کبھی میرے پیار اور خیال میں کمی محسوس ہوئی؟ اس پر میں نے انہیں انکار کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے کبھی ایسا محسوس نہیں ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر جنید جمشید نے والد کی تین شادیوں پر کھل کر بات کیبابر جنید جمشید نے والد کی تین شادیوں پر کھل کر بات کیبابر جنید جمشید نے موسیقی کے نامے بے شماریوں کے بعد والد کی تین شادیوں پر کھل کر بات کی ہیں۔ مرحوم نعت خواں اور گلوکار جنید جمشید کے بیٹے نے انکشاف کیا کہ والد نے زندگی میں تین شادیاں کیں اور ایک بیوی والد کے ساتھ طیارہ حادثے میں جاں بحق ہوئیں۔
مزید پڑھ »

جنید جمشید نے کتنی شادیاں کی تھیں، بیٹے کے تازہ انکشافاتجنید جمشید نے کتنی شادیاں کی تھیں، بیٹے کے تازہ انکشافاتانہوں نے موسیقی کو چھوڑ کر دین کی راہ اختیار کی اور اپنی زندگی کے آخری لمحات بھی تبلیغ اسلام میں گزارے
مزید پڑھ »

اننیا پانڈے نے والد چنکی پانڈے کے کیرئیر کے مشکل دنوں سے پردہ اٹھادیااننیا پانڈے نے والد چنکی پانڈے کے کیرئیر کے مشکل دنوں سے پردہ اٹھادیاوالد کے کیرئیر کے اتار چڑھاؤ نے مجھے کامیابی اور ناکامی سے متعلق بہت کچھ سیکھنے میں مدد کی: اننیا پانڈے
مزید پڑھ »

فردوس جمال نے اہل خانہ سے علیحدگی اختیار کیوں کی؟ اداکار کے انکشافاتفردوس جمال نے اہل خانہ سے علیحدگی اختیار کیوں کی؟ اداکار کے انکشافاتگزشتہ ماہ فردوس جمال کے بیٹے نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی والدہ نے والد کے رویے کے باعث خلع لی ہے
مزید پڑھ »

فردوس جمال نے اہل خانہ سے علیحدگی اختیار کیوں کی؟ اداکار کے انکشافاتفردوس جمال نے اہل خانہ سے علیحدگی اختیار کیوں کی؟ اداکار کے انکشافاتگزشتہ ماہ فردوس جمال کے بیٹے نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی والدہ نے والد کے رویے کے باعث خلع لی ہے
مزید پڑھ »

حزب اللہ کے حملے کے بعد نیتن یاہو کا دفتر تہہ خانے میں منتقل کردیا گیاحزب اللہ کے حملے کے بعد نیتن یاہو کا دفتر تہہ خانے میں منتقل کردیا گیاحزب اللہ کے حملوں کے خوف سے بیٹے کی شادی بھی غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:03:04