لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے جواد رفیق ملک کو صوبے کا نیا چیف سیکرٹری مقرر کرتے ہوئے نوٹی فیکشن جاری کر دیا ہے، اس قبل عہدے پر موجود چیف سیکرٹری
پنجاب اعظم سلیمان نے آٹا چینی رپورٹ سے متعلق اہم ثبوت تحقیقاتی ٹیم کے حوالے کئے، یہی وجہ ان کی تبدیلی کا باعث بنی۔
دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کے مطابق سابق چیف سیکرٹری پنجاب میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان کا تبادلہ کرتے ہوئے ان کو سٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں۔ادھر ذرائع نے بتایا کہ جہانگیر ترین سمیت متعدد افراد سے متعلق اہم ثبوت بھی انہوں نے فراہم کئے، یہ الزام بھی عائد کیا جا رہا ہے کہ پنجاب حکومت کی اعلیٰ شخصیت کے علم میں لائے بغیر اپنی مرضی سے تعیناتی کرنے کے معاملات بھی سامنے آتے رہے ہیں۔گزشتہ تین دن سے یہ معاملات چل رہے تھے کہ اعظم سلیمان کو تبدیل کیا جائے، گزشتہ روز ہونیوالی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو کورونا وائرس سے پیدا شدہ صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم اور آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ - ایکسپریس اردوملکی سلامتی، خود مختاری اور تحفظ کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی، وزیراعظم
مزید پڑھ »
احساس پروگرام کی سربراہ شہریوں کو لائنوں میں لگا کر۔۔۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حکومتی اقدامات پر عدم اطمینانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس قاسم خان نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے حکومتی اقدامات پر عدم اطمینان ظاہر کردیا۔دوران سماعت عدالت نے
مزید پڑھ »