جولائی 2024، بھارت کی 'مقبول ترین اداکارہ' کا نام سامنے آگیا

پاکستان خبریں خبریں

جولائی 2024، بھارت کی 'مقبول ترین اداکارہ' کا نام سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

دیپیکا پڈوکون ٹاپ 5 اداکاراؤں میں شامل

جولائی 2024، بھارت کی 'مقبول ترین اداکارہ' کا نام سامنے آگیابھارت میں مقبول ترین فلم اسٹارز کا سروے کرنے والی ویب سائٹ ‘اورمیکس میڈیا’ نے جولائی 2024 کی مقبول ترین بھارتی اداکاراؤں کے نام کی فہرست جاری کردی ہے۔

رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ ‘مقبول بھارتی اداکارہ’ کی دوڑ میں تمام بالی ووڈ اور ساؤتھ انڈین اداکاراؤں کو شکست دیتے ہوئے فہرست میں نمبر ون پر ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر اداکارہ سمانتھا روتھ پربھو کا نام موجود ہے۔ فہرست میں عالیہ بھٹ اور سمانتھا روتھ کے بعد دیپیکا پڈکون کا نام ہے جبکہ چوتھے نمبر پر کاجول اگروال اور پانچویں نمبر پر ننیتارا ہیں، اس طرح یہ اداکارائیں ٹاپ 5 میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوئیں۔

سروے رپورٹ کے مطابق فہرست میں چھٹے نمبر پر کترینہ کیف، ساتویں پر تریشا، آٹھویں پر کیارا ایڈوانی، نویں پر کریتی سینن اور آخر میں دسویں نمبر رشمیکا مندانا کا نام موجود ہے۔بالاج ٹیپو قتل کیس کا مرکزی ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹروں اور عملے پر مریضہ کے سنگین الزاماتخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جولائی 2024 میں بھارت کا مقبول ترین فلم اسٹار کون؟ فہرست جاریجولائی 2024 میں بھارت کا مقبول ترین فلم اسٹار کون؟ فہرست جاریOrmax میڈیا کی جانب سے فہرست جاری کی گئی
مزید پڑھ »

وسطی چین میں موسلادھار بارشوں سے 30 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہوسطی چین میں موسلادھار بارشوں سے 30 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہجولائی چھ دہائی قبل ریکارڈ شروع ہونے کے بعد سے چین کا گرم ترین مہینہ تھا
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک میں 2 ایسی بڑی اپ ڈیٹس جو اسے واٹس ایپ کے مقابلے پر کھڑا کردیں گیٹک ٹاک میں 2 ایسی بڑی اپ ڈیٹس جو اسے واٹس ایپ کے مقابلے پر کھڑا کردیں گیدنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ کو ٹک ٹاک کی شکل میں نئے حریف کا سامنا ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

کینسر سے جنگ لڑنے والی حنا خان نے خود اپنے سر کے بال مُنڈ ڈالےکینسر سے جنگ لڑنے والی حنا خان نے خود اپنے سر کے بال مُنڈ ڈالےبھارتی اداکارہ نے اللہ تعالیٰ کا نام لیکر اپنے سر پر ٹرمر چلایا
مزید پڑھ »

جیا بچن پارلمینٹ میں امیتابھ کے نام سے پکارے جانے پر ناراضجیا بچن پارلمینٹ میں امیتابھ کے نام سے پکارے جانے پر ناراضخواتین کو شوہروں کے نام سے پکارنے اور پہچانے کا نیا طریقہ نکل آیا ہے، اداکارہ
مزید پڑھ »

اداکارہ مریم نور کے ہاں بیٹے کی پیدائشاداکارہ مریم نور کے ہاں بیٹے کی پیدائشاداکارہ نے بیٹے کا نام بھی بتا دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 00:13:48