رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں ایف ڈی آئی 11 کروڑ 43 لاکھ ڈالر رہی جو 20-2019 کے اسی عرصے میں 7کروڑ 11 لاکھ ڈالر تھی، رپورٹ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan FDI JULY SBP
کراچی: رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 61 فیصد اضافے سے 11 کروڑ 43 لاکھ ڈالر رہی جو سال 20-2019 کے اسی عرصے میں 7 کروڑ 11 لاکھ ڈالر تھی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ آمدنی چین سے 2 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی آئی جس کے بعد مالٹا سے ایک کروڑ 85 لاکھ ڈالر اور ہولینڈ سے 1 کروڑ 82 لاکھ ڈالر کی آمدنی رہی۔کچھ تجزیہ کار دنیا بھر میں پھیلی عالمی وبا کے تباہ کن اثرات کے دوران 11 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی آمدنی کو سراہ رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی کا رجحان جاری ہے،پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی کا رجحان جاری ہے Read News Pakistan CoronaVirus coronavirus pid_gov
مزید پڑھ »
پنجاب میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں واضح کمیلاہور : پنجاب میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں واضح کمی سامنے آرہی ہے ، صوبے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے131نئے کیسز رپورٹ ہوئے
مزید پڑھ »
کورونا سے ہلاکتوں میں بھارت دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر آ گیاکورونا سے ہلاکتوں میں بھارت دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر آ گیا CoronavirusPandemic India CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
مزید پڑھ »