جوڈیشل کمیشن نے 10 ایڈیشنل ججز تعینات کرنے کی منظوری دے دی

پاکستان خبریں خبریں

جوڈیشل کمیشن نے 10 ایڈیشنل ججز تعینات کرنے کی منظوری دے دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

چیف جسٹس یحیٰ آفریدی کی زیر صدارت اجلاس میں 9 ایڈیشنل ججز کی تعیناتیوں کیلئے 40 ناموں پر غور ہوگا۔

جوڈیشل کمیشن ممبران نے کہا 9 ججز کی تعیناتیوں کا ایجنڈا جاری کیا گیا، 9 کے بجائے 10 ایڈیشنل ججز کی منظوری نہ دی جائے۔رپورٹ کے مطابق عدالتوں میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں عبد الفیاض ، صلاح الدین ، صادق علی ، طارق آفریدی، اورنگزیب خان کو ایڈیشنل جج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاسچیف جسٹس آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاسچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد اور بلوچستان ہائی کورٹ میں بالترتیب دو اور 3 ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »

جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دیجوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دیچیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس ہوا۔ جس میں پشاورہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لئے 40 نام زیر غور تھے۔ اجلاس میں 9 ایڈیشنل ججز کی تعیناتیوں کی منظوری دی گئی۔
مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کے لیے 12 ناموں کی منظوریسندھ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کے لیے 12 ناموں کی منظوریجوڈیشل کمیشن نے تسنیم سلطانہ، محسن شاہوانی کو سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل جج بنانے کی منظوری دی گئی۔
مزید پڑھ »

جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد اور بلوچستان ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججوں کی منظوری دیجوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد اور بلوچستان ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججوں کی منظوری دیچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے کثرت رائے سے اسلام آباد اور بلوچستان ہائی کورٹ میں بالترتیب دو اور تین ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کی منظوری دی۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردیپی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردیآئینی ترمیم کالعدم اور فیصلے تک قائم جوڈیشل کمیشن کو ججز تعیناتی سے روکنے کی استدعا
مزید پڑھ »

جوڈیشل کمیشن میں ایڈیشنل ججز کی نامزدگیاں بجھوائی جائیں گیجوڈیشل کمیشن میں ایڈیشنل ججز کی نامزدگیاں بجھوائی جائیں گیجوڈیشل کمیشن میں پانچوں ہائی کورٹس میں 38 ایڈیشنل ججز کی تعیناتیوں کے معالے میں آج نامزدگیاں بجھوائی جائیں گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 03:06:02