حکومت چوتھے سینئر جج جسٹس امین الدین کو آئینی بینچ کا سربراہ بنانے کی سفارش کرے گی
صحافیوں پر تشدد کے معاملے پر پولیس کی تفتیش درحقیقت ان کی اپنی ساکھ کو نیچا دکھا رہی ہے، سپریم کورٹ 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت تشکیل دیے گئے 12رکنی سپریم جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس آج ہوگا جس میں آئینی بینچ کے سربراہ اور ارکان کا تقرر کیا جائے گا۔حکومتی ذرائع کے مطابق جسٹس امین الدین خان کو آئینی بینچ کا سربراہ بنایا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق چیف جسٹس کے تقرر کے موقع پر پارلیمانی کمیٹی نے سپریم کورٹ کے جن 2 سینئر ترین ججوں کے نام مسترد کر کے تیسرے سینئر جج کو چیف جسٹس پاکستان مقرر کیا۔ان دونوں سینئر ججوں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کے ناموں پر حکومت آئینی بینچ کی سربراہی کے لئے بھی غور نہیں کرے گی،. چیف جسٹس یحیی آفریدی اجلاس کے دوران اپنی رائے دیں گے۔جسٹس امین الدین کو آئینی بینچ کا سربراہ مقرر کئے جانے کے بعد سپریم کورٹ کے پانچویں سینئر جج جسٹس جمال مندوخیل کو سپریم جوڈیشل کمیشن کا رکن مقرر کیاجائے گا.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی، سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیےاجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کیے جانے کا امکان
مزید پڑھ »
آئینی ترمیم کے بعد جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب، آئینی بینچوں کے ججز کی نامزدگی پر غور ہوگاچیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 5 نومبرکو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کیا ہے
مزید پڑھ »
26ویں آئینی ترمیم میں چیف جسٹس کی مدت تین سال مقرر کی گئی ہے: وزیر قانونچار سینئر ترین ججز جوڈیشل کمیشن کا حصہ ہوں گے، بینچ کی تشکیل کا اختیار بھی جوڈیشل کمیشن کے پاس ہوگا: اعظم نذیر تارڈ
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا آئینی ترمیم کا حصہ نہ بننے اور ووٹنگ کے بائیکاٹ کا اعلانکارکنان اور عوام پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے گھروں کا گھیراؤ کریں گے، پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج پھر ہوگا، آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکانبلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کی ایک اور ملاقات میں آئینی ترامیم پر وسیع اتفاق رائے نہیں ہوسکا ہے
مزید پڑھ »
چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب میں آرمی چیف کی یحییٰ آفریدی کی والدہ کو مبارکبادیحیٰی آفریدی کا چیف جسٹس بننا فخر کی بات ہے، پاک فوج کے ایک شاندار اور اعزازی شمشیر حاصل کرنیوالے افسر کا بیٹا آج چیف جسٹس آف پاکستان بنا ہے: آرمی چیف
مزید پڑھ »