جوڑے نے انتہائی خوفناک اقدام کرتے ہوئے اپنے دوست کا سر قلم کردیا اور اس کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے بعد اسے دفن کردیا۔
برطانیہ کے قصبے بورن ماؤتھ میں ایک انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک جوڑے نے اپنے دوست کا سرقلم کرکے اس کے ٹکڑے ٹکڑے کردیے۔ 49 سالہ بینجمن اٹکنز اور 39 سالہ ڈیبی پریرا پر یہ قبیح حرکت کرنے کا الزام لگایا گیا ہے جس پر انھیں مقدمے کا سامنا ہے۔
بورن ماؤتھ، ڈورسیٹ سے تعلق رکھنے والے اس جوڑے پر سائمن شاٹن نامی شخص کے قتل کا مقدمہ چل رہا ہے۔اگست 2023 میں بوسکومبی سی فرنٹ پر 48 سالہ شخص کی ٹانگیں بوسیدہ حالت میں ملی تھیں۔ دونوں ملزمان شاٹن کے قتل سے انکاری ہیں۔ تاہم اٹکنز اور پریرا پر ایک لاش کی قانونی تدفین کو روکنے اور انصاف کے راستے کو خراب کرنے کا بھی الزام لگایا گیا ہے۔
پراسیکیوٹر نے کہا کہ جب پولیس نے مدعا علیہان کے گھر کے پتے پر چھاپہ مارا تو اٹکنز کو وہیل بیرو کے پیچھے باغ میں چھپا ہوا دیکھا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ شہر (فلسطینی علاقوں) میں الشفاء ہسپتال کے توڑے ہوئے ٹکڑے پر پاکستانی نرس ماہا سویلم کا انتظارفلسطینی نرس ماہا سویلم الشفاء ہسپتال کے توڑے ہوئے ٹکڑے میں پاکستانی ڈاکٹر کے بارے میں خبریں سننے کے لئے آئیں ہیں۔
مزید پڑھ »
خاتون اور نومولود پوتی کا بہیمانہ قتل، لاشوں کے ٹکڑے جھیل میں پھینک دیے گئےبھارت کی ریاست کرناٹک میں خاتون اور ان کی نومولود پوتی کو بے دردی سے قتل کرنے کے بعد لاشوں کے ٹکڑے جھیل میں پھینک دیے گئے۔
مزید پڑھ »
امریکی کمپنی ’ایپل‘ کے سیکڑوں ملازمین برطرفآئی فون تیار کرنے والی مشہور کمپنی ’ایپل‘ نے اپنے سیکڑوں ملازمین کو برطرف کرکے مختلف شعبوں کے کئی دفاتر بند کردیے ہیں۔
مزید پڑھ »
تاجر ‘دوست ایپ’ پر کس طرح رجسٹرڈ ہوسکتے ہیں؟ ایف بی آر نے طریقہ کار بتادیااسلام آباد : حکام ایف بی آر نے تاجر دوست ایپ پر رجسٹریشن کا طریقہ بتاتے ہوئے کہا کہ تاجروں کو آسان ٹیکس ایپ کے ذریعے دوست ایپ میں رجسٹرڈ ہونا ہوگا، ۔
مزید پڑھ »
دوست کو قتل کرکے اسکی کار لے کر بھاگنے والے شخص کے ساتھ کیا ہوا؟اپنی دوست کو قتل کرکے اس کی کار لے کر بھاگنے والے شخص کے ساتھ عجیب واقعہ پیش آیا اور وہ خود بھی سانحے کا شکار ہوگیا۔
مزید پڑھ »
تابش ہاشمی سے شادی کیسے ہوئی؟ اہلیہ نے بتادیاتابش ہاشمی نے بتایا کہ میرے والد اور حرا کے دادا تیسری جماعت سے دوست تھے، میرے والد نے ان کے والد کو ایک تقریب میں دیکھا تھا۔
مزید پڑھ »