جوہانا کونٹا ڈبلیو ٹی اے ٹور دوبارہ شروع ہونے پر پالرمو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کھیلیں گی JohannaKonta WTATour OpenTennisTournament PalermoLadies JohannaKonta
نمائندگی کریںگی۔ 2019ءکے فرانچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کی سیمی فائنلسٹ برطانوی کھلاڑی جوہانا کونٹا گزشتہ سال پالرمو لیڈیز اوپن کے میدان میں ومبلڈن اوپن چیمپئن سیمونا ہالیپ کے مد مقابل آئیں تھیں۔ رواں سال مارچ میں پیشہ ورانہ ٹینس ایونٹس معطل ہونے کے بعد 3 اگست سے اٹلی میں شروع ہونے والا کلے کورٹ ٹورنامنٹ ٹاپ لیول ٹینس کی واپسی کی نشاندہی کرتا ہے۔ ڈبلیو ٹی اے پالرمو ٹینس
ٹورنامنٹ میں دنیائے ٹینس کی ٹاپ 20 کھلاڑیوں میں سے پانچ اس میں شرکت کریں گی۔جوہانا کونٹا نے رواں سال مارچ میں مونٹیری اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنا آخری میچ کھیلا تھا جس میں انکو جمہوریہ چیک کی میری بوزکووا کے ہاتھوں سیمی فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ جوہانا کونٹا نے رواں ہفتے روہیمپٹن کے نیشنل ٹینس سینٹر میں جاری ڈومیسٹک پروگرس ٹور ویمن ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت نہیں کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹونی آئرش نے پروفیشنل کرکٹرز ایسویسی ایشن (پی سی اے) میں اپنا عہدہ چھوڑ دیاپروفیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن (پی سی اے )کے چیف ایگزیکٹو ٹونی آئرش نے گذشتہ سال ستمبر میں چیف ایگزیکٹو کے عہدے پر فائز ہونے کے بعد ذاتی معاملات کی وجہ سے
مزید پڑھ »
ای سی سی؛ 200 ملین ڈالر کے آف شور پاکستانی بونڈز کے اجرا کی مشروط منظوری - ایکسپریس اردوبونڈز ایشیائی ترقیاتی بینک جاری کرے گا، حاصل ہونے والی رقم توانائی اور انفرا اسٹرکچر کے منصوبوں پر خرچ کی جائے گی
مزید پڑھ »
جمعہ کو گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی، محکمہ موسمیات - ایکسپریس اردوبارشوں کا دورانیہ صرف ایک دن پر محیط ہو گا، 25 جولائی سے شروع ہونے والی بارشوں کا سلسلہ 3 روز تک برقرار رہنے کا امکان
مزید پڑھ »
کراچی: انسداد پولیو مہم 20 جولائی سے شروع ہو گیکراچی: انسداد پولیو مہم 20 جولائی سے شروع ہوگی Karachi Polio PolioCampaign PolioFreePakistan Sindh 20thJuly pid_gov MuradAliShahPPP MoIB_Official PakistanHealth SindhCMHouse AzraPechuho
مزید پڑھ »
امریکا میں پاکستانی ایوی ایشن تنزلی کے بعد کیٹگری ٹو میں شامل - ایکسپریس اردوکیٹیگری 2 ریٹنگ کے حامل ملک امریکا کے لئے نئی سروسز شروع کرنے کے مجاز نہیں، ایف اے اے
مزید پڑھ »