عظیم الجثہ ہوٹل مہینوں تک ہوا میں سفر کر سکتا ہے
تین جماعتوں میں ہمارا مینڈیٹ چوری کیا، ان سے اتحاد نہیں ہوسکتا، چیئرمین پی ٹی آئیچھٹیوں پر کیوں نہیں چلے جاتے، نوکری سے نکالنے کے بعد باس کا ملازم کو مشورہریکوڈک میں سعودیہ کی جانب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکانصدر کی آرمی چیف سے ملاقات، فوج کیخلاف سیاسی جماعت کے الزامات پر اظہار تشویشڈاٹ پی کے ڈومین رکھنے والی ویب سائٹس سے لاکھوں افراد کا ڈیٹا چوریچین میں سمندری طوفان جیسی ہواؤں نے تباہی مچادی؛ 7 افراد ہلاکدھمکی آمیز خطوط پر راولپنڈی کی اسٹیمپ لگی ہوئی ہے، ڈی آئی جیماہرین نے جوہری...
ہوٹل کے متعلق پیش کی جانے والی سی جی آئی ویڈیو میں دِکھایا گیا کہ طیارے میں 5000 ہزار مسافروں کی گنجائش ہے جبکہ اس میں 360 ڈگری زاویے کا نظارہ بھی ممکن ہے۔ مستقبل کے اس طیارے نما ہوٹل میں ایک چھوٹا نیوکلیئر ری ایکٹر ہے اور 20 برقی انجن نصب ہیں جس کے سبب یہ زمین کو چھوئے بغیر طویل عرصے تک بادلوں پر سفر کر سکتا ہے۔عظیم الجثہ طیارے کا خیال پیش کرنے والے ہاشم الغیلی کا کہنا تھا کہ جوہری توانائی سے چلنے والا یہ اسکائی کروز ممکنہ طور پر مستقبل کی ٹرانسپورٹ ہوسکتی ہے۔اس فضائی ہوٹل میں مسافروں کو محظوظ کرنے کے لیے سنیما سے لے کر شاپنگ مال تک کی تمام سہولیات موجود ہوں گی۔’’ آپ کو ووٹ بھاری دل سے دے رہا ہوں‘‘ نوازشریف اور رانا محمودالحسن میں دلچسپ...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر کی آرمی چیف سے ملاقات، فوج کیخلاف سیاسی جماعت کے الزامات پر اظہار تشویشصدر مملکت کا رخنہ ڈالنے والے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کے عزم کا اظہار
مزید پڑھ »
پاکستان کی افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائیکارروائی کا ہدف حافظ گل بہادر گروپ سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد تھے
مزید پڑھ »
پاکستان اپنے جوہری تجربات دنیا سے شیئر کرنے کو تیار ہے: اسحاق ڈاربرسلز: وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کے پرامن مقاصد کیلئے پاکستان اپنے تجربات دنیا سے شیئر کرنے کو تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے جوہری توانائی سربراہی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ پہلے جوہری توانائی سربراہی اجلاس میں شرکت باعث اعزاز ہے.
مزید پڑھ »
بے زبان جانوروں کا خیال رکھنے والے شخص کی کہانیکراچی کا تاریخی ’نیٹی جیٹی پُل‘ بے شمار لوگوں کی امیدوں کا مرکز ہے، اس پل سے گزرنے والے مسافروں کی اکثریت اپنی منتوں، مرادوں کی تکمیل
مزید پڑھ »
گلگت بلتستان کے ننھے یوٹیوبر کے خوابوں سے حقیقت تک کا سفرگلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے کم عمر محمد شیراز نامی یوٹیوبر نے اپنے خوابوں سے حقیقت تک کا سفر طر کرلیا۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب نے کفیلوں پر بھی بھاری جرمانوں کا فیصلہ کرلیاریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب غیر قانونی ٹھیکے داروں سے نمٹنے کے لیے بیرون ملک سے مزدور بھرتی کرنے والے آجر پر 10 لاکھ ریال تک جرمانے عائد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ آج نیوز کے مطابق سعودی مملکت کی وزارت برائے انسانی وسائل نے بیرون ملک سے مزدور بلانے کے عمل کو ایک ڈرافٹ اسکیم کے تحت جرم قرار دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔اس منصوبے میں یہ شرط رکھی گئی ہے کہ...
مزید پڑھ »