”جو میں بولوں گا شہباز شریف وہ ہی کریں گے کیونکہ۔۔۔“شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے
جھاڑو پھر جائے گی ،اس اپوزیشن میں کوئی دم نہیں ،عمران خان پانچ سال پورے کریں گے، 120 دن میں 120 عدالتیں سب گند ختم کردیں گی ۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنرل باجوہ اورعمران خان نے چین میں ایم ایل ون کے لیے محنت کی، اس ماہ ایکنک سے ایم ایل ون پاس ہو جائے گا، ایم ایل ون کے بغیر ریلوے حادثات ختم نہیں ہو سکتے۔انہوں نے کہا کہ ایم ایل ون پر کوئی ریلوے کراسنگ نہیں ہوگی، 7 گھنٹے میں کراچی سے لاہور...
جائیں گے، اس سال ایم ایل ون پر کام شروع ہو جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ریلوے کا تمام ڈھانچہ نیا بننے جا رہا ہے، ایم ایل ون ہی بعد میں بلٹ ٹرین ٹریک بن جائے گا، ڈیڑھ لاکھ افراد اس پر کام کریں گے، ایم ایل ون کی تعمیرمیں 90 فیصد لیبر پاکستان کی ہوگی، 10 فیصد انجینیئرز چین سے آئیں گے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ریلوے انقلاب کی طرف جا رہی ہے، 9 ارب ڈالرز کا یہ ٹھیکہ ہے، ایم ایل ون سے بہتر پٹڑی کو نکال کر برانچ لائنز پر لگا دیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں احساس کفالت پروگرام کھٹائی میں پڑ گیامستحق افراد کی مشکلات میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا لاک ڈاون سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے 3 ماہ قبل شروع کیے گئے احساس کفالت پروگرام کے 35 میں 22 مراکز بند کر دئیے گئے
مزید پڑھ »
ایشیا کپ 2020 ملتوی کرنے کا اعلان، ایونٹ 2021 میں ہو گا - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی لوڈشیڈنگ کا مسئلہ مارچ 2022ء میں حل ہوجائے گا، اسد عمرعیدالاضحیٰ پر بڑے شہروں میں منڈیاں نہیں لگائی جائیں گی، اسد عمر ویڈیو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
’حکومت سندھ کی جانب سے ترقیاتی کاوشوں میں وفاق مکمل تعاون کرے گا‘کراچی: وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ کے شہریوں کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، حکومت سندھ کی جانب سے ترقیاتی کاوشوں میں وفاق مکمل تعاون کرے گا۔
مزید پڑھ »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل مانتا ہوں کہ آپ نے بڑے سخت حالات دیکھیں ہیں، مگر انشاءاللہ اب ان سے نکلنے کا وقت آ گیا ہے۔ بس خود کو سپرد اللہ
مزید پڑھ »