لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکار عمیر رانا نے کہا ہے کہ جو مرد اداکارہ یشما گل سے شادی کرے گا وہ خدا کو خوف ہی رکھے گا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق اداکار عمیر رانا نے ایک ٹی وی شو میں شرکت کی اور مختلف سوالات کے جواب دیئے، اس دوران ان سے اداکارہ یشما گل کی خوف خدا رکھنے والے مرد سے شادی کی خواہش سے متعلق رائے مانگی گئی تو انہوں نے مسکراتے...
پاکستان سمیت مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروسز تعطل کے بعد بحال ...اسلام آباد میں بارش اور ژالہ باری نے موسم خوشگوار بنادیا، ... لاہور اداکار عمیر رانا نے کہا ہے کہ جو مرد اداکارہ یشما گل سے شادی کرے گا وہ خدا کو خوف ہی رکھے گا۔
نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق اداکار عمیر رانا نے ایک ٹی وی شو میں شرکت کی اور مختلف سوالات کے جواب دیئے، اس دوران ان سے اداکارہ یشما گل کی خوف خدا رکھنے والے مرد سے شادی کی خواہش سے متعلق رائے مانگی گئی تو انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ جہاں تک میں یشما گل کو جانتا ہوں، وہ جس مرد سے شادی کریں گی، وہ خدا کا خوف ہی رکھے گا۔
اداکار عمیر رانا کے ساتھ احمد علی بٹ بھی بیٹھے ہوئے تھے انہوں نے عمیر رانا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی اس بات پر میمز بنیں گی۔واضح رہے کہ اداکارہ یشما گل نے چند روز قبل ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ ایسے مرد سے شادی کریں گی جو خوفِ خدا رکھنے والا ہو گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میری والدہ ایک کزن سے شادی کروانے کیلئے کوشش میں ہیں تاہم وہ مجھ سے 4 برس چھوٹا ہے اس لئے میں اس سے شادی نہیں کرنا چاہتی ۔چائنہ میں بنایا جانے والا 'برف کا شہر'، ایسے مناظر کہ دیکھ کر ہی ٹھنڈ لگنے لگ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اُس شخص سے شادی کرنا چاہوں گی جو خوفِ خدا رکھتا ہو، یشما گلپاکستانی شوبز انڈسٹری کی 31 سالہ اداکارہ یشما گل نے اپنے ہونے والے شوہر میں ان خصوصیات کا ہونا لازمی قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »
شادیاں محبت نہیں ایک دوسرے کے احترام پرقائم رہتی ہیں، رانی مکھرجیآدیتیہ چوپڑہ سے شادی اس لیے کی کہ وہ بہت اچھے انسان ہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »
پاکستان کی افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائیکارروائی کا ہدف حافظ گل بہادر گروپ سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد تھے
مزید پڑھ »
یوٹیوب صارفین نئی تبدیلی کیلئے تیار رہیںیوٹیوب نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ چند ہفتوں میں ٹی وی ایپ کا نیا ڈیزائن دوبارہ متعارف کرائے گا، اس اقدام سے صارفین کو ایک نئی
مزید پڑھ »
ایران کااعلیٰ سطح وفد اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گاایران کا اعلیٰ سطح کا وفد آئندہ ماہ اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گا جس کے لیے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
ڈیوڈ ملر نے اپنی شادی کس لیگ کی وجہ سے ملتوی کی؟ وسیم اکرم کا انکشافوسیم اکرم نے دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے بلے باز ڈیوڈ ملر نے کرکٹ لیگ کی وجہ سے اپن شادی کی تاریخ آگے بڑھادی۔
مزید پڑھ »