جو مزہ ساتھ دینے میں ہے وہ مقابل کھڑے ہونے میں ہرگز نہیں

پاکستان خبریں خبریں

جو مزہ ساتھ دینے میں ہے وہ مقابل کھڑے ہونے میں ہرگز نہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

'۔نعروں سے کام چلتا ہوتا تو شائد ہم دنیا فتح کر چکے ہوتے، دھرنے حکومتی تختے الٹ چکے ہوتے، اس وقت اگر ضرورت ہے تو۔ ۔ ۔ ' عورت مارچ سے قبل ہی خاتون پروفیسر نے اصل بات واضح کردی

بیٹی کی ضرورت تھی،اہمیت کا احساس تھااور اس کو حقیقی معنوں میں رحمت ہی سمجھا جاتا تھا۔جہاں آج بھی بیٹے اور بیٹی کی پیدائش پر ایک ہی طرحخوشی منائی جاتی ہے، بلکہ یہ کہوں کہ بیٹی کو خوش نصیبی کی علامت سمجھا جاتا ہے توہرگز غلط نہیں ہو گا۔میں چار بھائیوں کی ایک بہن ہوں، ہمارے گھر میں بیٹے اور بیٹی میں کبھی کوئی تفریق نہیں رہی، زندگی میں آگے بڑھنے کے جو مواقع بیٹوں کو دئیے گئے وہی مجھے بھی حا صل تھے، جس اعتماد سے بیٹوں کو نوازا گیا وہی مجھے بھی ملا۔یہاں تک کہ کھیل بھی وہی کھیلے جو بھائی کھیلتے تھے،...

ہمارے نزدیک یہی میاں بیوی کا حقیقی رشتہ ہے،ایک دوسرے کا لباس ہیں، ایک دوسرے کا پردہ رکھنے والے ہیں،اس میں رعب و دبدبے، احساس کمتری اور احساس برتری کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔میں شادی سے پہلے ملازمت کرتی تھی، میرے ابو نے میرے میاں کو پہلے ہی کہہ دیا کہ میری بیٹی کام کرتی ہے اوروہ کرتی رہے گی۔میرے میاں نے کوئی اعتراض نہیں کیا اور آج تک اس وعدے پر قائم ہیں۔سسرال والوں نے بھی کبھی راہ میں کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کی۔ خواہش ہے کہ ہر باپ اپنی بیٹی کی شادی کے وقت ایسا ہی وعدہ لینے کی ہمت جتا پائے۔پی ایس ایل...

پھر جب شادی ہوتی ہے تو ایک بیٹی اپنے گھر، ماں باپ، بہن بھائی، بچپن کی یادیں تو چھوڑتی ہی ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ اس کو اپنی پہچان، اپنا مقام حتیٰ کہ نام بھی اسی گھر کی دہلیز پر چھوڑ دینے پر مجبور کیا جاتا ہے۔مجھے لگتا ہے کہ نکاح کے بعد جو پہلی چیز بدلتی ہے وہ لڑکی کا نام ہوتا ہے، جس کا مذہب سے کوئی خاص لینا دینا نہیں بلکہ ’معاشرتی قید‘ ہے۔ ایک بارمیر ے شوہر کے ایک دوست نے مجھ سے کہا کہ آپ نے شادی کے بعد اپنا نام تبدیل نہیں کیا تو اس کا مطلب ہے کہ آپ اپنے شوہر کی عزت نہیں کرتیں۔میرے اور میرے شوہر...

اور ابھی چند روز سے جو طوفان بد تمیزی برپا ہے،وہ اپنی مثال آپ ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ سارا ملک، پوری قوم ایک ہی نعرے میں اُلجھ کر رہ گئے ہیں، اس کے حق اور مخالفت میں ایسی ایسی منطقیں پیش کی جارہی ہیں کہ عقل دنگ رہ جائے، ایسی ایسی تاویلیں سننے اور پڑھنے کو مل رہی ہیں کہ رہے رب کا نام،اختلاف رائے کی کوئی گنجائش نہیں ہے،کھلم کھلا گالم گلوچ ہو رہی ہے،اپنے آپ کو صحیح اور دوسرے کو غلط ثابت کرنے کی جنگ جاری ہے،افسوس اس بات کا ہے کہ اس سارے ہنگامے میں، لفظوں کی اس گولہ باری میں بنیادی مقصدتو کہیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہبازشریف کا نعرہ ہے میری بیماری میری مرضی ، شیخ رشید - ایکسپریس اردوشہبازشریف کا نعرہ ہے میری بیماری میری مرضی ، شیخ رشید - ایکسپریس اردوخواتین کے حقوق پر بلاول صحیح رہنمائی کرے گا، وزیر ریلوے
مزید پڑھ »

Sohaib Marghub : صہیب مرغوب :- میری تنخواہ میری مرضی!Sohaib Marghub : صہیب مرغوب :- میری تنخواہ میری مرضی!Read meri tankha meri marzi! Column by Sohaib Marghub that is originally published on, Sunday 08 2020 in Roznama Dunya Newspaper
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی میں بلے باز وہی سرخرو جو بولر پر حاویآسٹریلوی بلے باز بین ڈنک نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف اپنی 93 رنز کی اننگز میں 10 چھکے لگائے۔ یہ پی ایس ایل میں کسی بھی بلے باز کا ایک میچ میں سب سے زیادہ چھکوں کا نیا ریکارڈ ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس کے 31 کیسز، بھوٹان میں سیاحوں پر پابندی عائد - World - Dawn News
مزید پڑھ »

پنجاب اور پختونخوا میں موسلا دھار بارشیں، حادثات میں 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 20:07:01