ان میں اسلام آباد میں 20 لاکھ نقد چھین لیے گئے اور راولپنڈی میں 60 تولہ سونا چوری کرلیا گیا۔
جڑواں شہروں میں جرائم کی 2 بڑی وارداتیں ہوئیں، جن میں 20 لاکھ نقد چھین لیے گئے اور 60 تولہ سونا چوری کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے آئی ایٹ مرکز میں دن دیہاڑے 20 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے۔ موٹرسائیکل پر پیٹرول پمپ کے 2 ملازمین کیش لے کر بینک میں جمع کروانے جارہے تھے کہ پیچھے سے موٹرسائیکل پر سوار 2 مسلح ملزمان نے ٹکر ماری ۔ ڈاکوؤں کی ٹکر سے پیٹرول پمپ ملازمین سے کیش والا بیگ گرگیا ۔ 20 لاکھ روپے سے بھرا بیگ مسلح ملزمان لے کر فرار ہو گئے۔ پولیس نے واقعی کی تحقیقات شروع کردی ہے۔
دوسری جانب راولپنڈی میں تھانہ وارث خان کے علاقے مکھا سنگھ اسٹیٹ کے قریب گھر میں چوری کی واردات ہوئی، جس میں چورگھر سے 60 تولہ زیورات لے اڑے۔ پولیس کے مطابق چوری کیے گئے زیورات میں 3 چھوٹے سیٹ،ایک بڑا سیٹ اور 2 کڑے شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 13انگوٹھیاں،9چین،3لاکٹ،گولڈ بسکٹ بھی چوری کرلیے گئے۔پولیس کا ہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کے بیٹے حسن اظہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔Feb 01, 2025 02:25 PMسراغ رساں کتوں نے گارڈن سے لاپتا دو بچوں کی نشاندہی کردی، لیاری ندی و اطراف میں کھدائی شروعججز کے تبادلے پر اعتراض، عرفان صدیقی نے ججز سے آئینی سوال پوچھ لیاصدر مملکت 4 روزہ سرکاری دورے پر منگل کو چین روانہ ہوں گےکبرا خان اور گوہر...
جرائم اسلام آباد راولپنڈی چوری ڈاکو
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شور شرابے والی جگہ پر بلڈ پریشر چیک کرنا کیسا ہے؟دنیا میں دل کی بیماری موت کی سب سے بڑی وجہ ہے
مزید پڑھ »
اسرائیل فوجی کو برازیل سے باہر نکالنے میں مدد کرتا ہےایک سابق اسرائیلی فوجی کو برازیل سے باہر نکالنے میں مدد کی گئی ہے جس کے خلاف غाजہ میں جنگ کی جرائم کے الزام میں قانونی کاروائی شروع کی گئی تھی۔
مزید پڑھ »
8 پاکستانی کمپنیاں دوبی میں سیکیورٹی نمائش میں شریک8 پاکستانی کمپنیاں متحدہ عرب امارات (UAE) میں منعقدہ سیکیورٹی، سیکیریٹی اور فائر پروٹیکشن کی دنیا بھر کی سب سے بڑی تجارتی نمائش، Interssec 2025 میں شریک ہو رہی ہیں۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد پولیس میں غفلت کی وجہ سے چار SHO معلقاسلام آباد میں چار پولیس اسٹیشنز کے SHO کو اپنے کاموں میں غفلت اور جرائم پر قابو پانے میں ناکامی کی وجہ سے معلق کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
رشمیکا کو جِم میں چوٹ، سلمان خان اور وکی کوشل کی فلموں کی شوٹنگ متاثربھارتی اداکارہ رشمیکا کو جِم میں چوٹ لگنے سے ان کی تین بڑی فلموں کی شوٹنگ متاثر ہوئی ہے.
مزید پڑھ »
15 منٹ میں جتنے گنے تمھارا بونس، کمپنی کی ملازمین کو انوکھی پیش کشگزشتہ سال بھی کمپنی نے سالانہ عشائیہ کے دوران اپنے ملازمین میں بڑی مقدار میں نقد رقم تقسیم کی تھی
مزید پڑھ »