جھوٹ کی بنیاد پر نون لیگ کی تشکیل ہوئی: فواد چوہدری

پاکستان خبریں خبریں

جھوٹ کی بنیاد پر نون لیگ کی تشکیل ہوئی: فواد چوہدری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

جھوٹ کی بنیاد پر نون لیگ کی تشکیل ہوئی: فواد چوہدری تفصيلات جانئے: DailyJang

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وفاقی وزیرِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوا د چوہدری کا کہنا ہے کہ نون لیگ کے لیڈرز اور میڈیا میں ان کے حمایتی دن رات بتاتے تھے کہ نواز شریف کتنے بیمار ہیں، اگر انہیں باہر نہ بھیجا گیا تو کس طرح ان کی جان کو خطرہ لاحق ہوگا۔

انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ کل سے یہ حضرات کہہ رہے ہیں کہ نواز شریف کو حکومت نے خود بھیجا تھا، انہیں ہم کیسے بلوائیں۔وفاقی وزیرِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہی وہ دھوکہ دہی اور جھوٹ ہے جس کی بنیاد پر نون لیگ کی تشکیل ہوئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ کی جھوٹ اور دھوکہ دہی کی بنیاد پر تشکیل ہوئی: فواد چوہدرین لیگ کی جھوٹ اور دھوکہ دہی کی بنیاد پر تشکیل ہوئی: فواد چوہدرین لیگ کی جھوٹ اور دھوکہ دہی کی بنیاد پر تشکیل ہوئی: فواد چوہدری Islamabad fawadchaudhry Ddeceit Fib Basis pmln_org Fformed president_pmln PTIofficial MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے من پسند ٹھیکیداروں کو نوازنے کی خبریں بے بنیاد قراروزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے من پسند ٹھیکیداروں کو نوازنے کی خبریں بے بنیاد قرارلاہور : پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سےمن پسند ٹھیکیداروں کو نوازنے کی خبریں بے بنیاد قرار دے دیا
مزید پڑھ »

کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر نظر ثانی کی درخواست بھارت نے نیا مطالبہ کردیاکلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر نظر ثانی کی درخواست بھارت نے نیا مطالبہ کردیانئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت نے پاکستانی عدالت میں را یجنٹ کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر نظر ثانی کی درخواست کی سماعت میں بھارتی وکیل سے ذریعے نمائندگی کا مطالبہ
مزید پڑھ »

نوازشریف کی صحت پر ان کی فیملی کو بھی شک نہیں وہ ہٹے کٹے ہیںفوادچودھرینوازشریف کی صحت پر ان کی فیملی کو بھی شک نہیں وہ ہٹے کٹے ہیںفوادچودھریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہاہے کہ نوازشریف کی صحت پر ان کی فیملی کو بھی شک نہیں وہ ہٹے کٹے ہیں ،نوازشریف لندن میں پھر رہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 03:38:43