جہانگیرترین نے چینی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا -
اسلام آباد:
حکمران جماعت تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے چینی بحران پر تشکیل دیے گئے تحقیقاتی کمشین کی رپورٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔ جہانگیر ترین نےاپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پورا ٹیکس ادا کرتا ہوں اور خود پر لگے تمام الزامات کا جواب دے کر خود کو سچا ثابت کروں گا۔ میں اپنے تمام تر ٹیکسزایمانداری سے ادا کرتا ہوں مجھ پر کاروبار کے لئے دو طرح کے کھاتے بنانے کا الزام سرا سر جھوٹ پر مبنی ہے۔
I am shocked at the kind of false allegations levelled against me. I have always run a clean business. All Pakistan knows I always pay full price to my growers. I DO NOT maintain 2 sets of Books. I pay all my taxes diligently. I will answer every allegation and be vindicated IA.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈراموں کا معیار بہتر کرنا اداکاروں کا نہیں، اداروں کا کام ہے: یاسر حسینڈراموں کا معیار بہتر کرنا اداکاروں کا نہیں، اداروں کا کام ہے: یاسر حسین تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعتراف Turkey Libya TurkishDefenseMinisterHulusiAkar MilitaryPower Intervention SecurityForces trpresidency
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس، چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ پیش کی جائے گیاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہوگا ، جس میں چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ پیش کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
پاکستان چین تعلقات کی 69 سالگرہ پر چینی سفیر کا پیغامپاکستان چین تعلقات کی 69 سالگرہ پر چینی سفیر کا پیغام Read News ForeignOfficePk MFA_China chinapakistansolidarity CathayPak ChinaPakistan
مزید پڑھ »
پاکستان چین تعلقات کی 69 سالگرہ پر چینی سفیر کا پیغام | Abb Takk News
مزید پڑھ »
چینی بحران سے متعلق انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »