جہانگیر ترین کو چیئرمین زرعی ٹاسک فورس کے عہدے سے ہٹا دیا گیا | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

جہانگیر ترین کو چیئرمین زرعی ٹاسک فورس کے عہدے سے ہٹا دیا گیا | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 68%

اسلام آباد: جہانگیر ترین کو چیئرمین زرعی ٹاسک فورس کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ چینی بحران سے متعلق تحقیقات رپورٹ سامنے آنے کے بعد عمران خان کے دیرینہ ساتھی اور پی ٹی آئی کے اہم رہنما جہانگیر ترین ک

و زراعت ٹاسک فورس کی چیئرمین شپ سے ہٹا دیا گیا ہے۔جہانگیر ترین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے کورونا لاک ڈاؤن کے دوران بھی ہمارے عملے کو بلایا۔ ہمارے چیف فنانشل آفیسر کو تحقیقات کیلئے بلایا گیا اور ہمارا مرکزی ڈیٹا سرور بھی تحویل میں لے لیا گیا۔

دوسری جانب جہانگیرترین نے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کبھی بھی زرعی ٹاسک فورس کے چیئرمین نہیں تھے۔ میڈیا پر اس حوالے سے چلنے والی خبریں درست نہیں ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی بحران: جہانگیر ترین کو زراعت ٹاسک فورس کی چیئرمین شپ سے ہٹا دیا گیاچینی بحران: جہانگیر ترین کو زراعت ٹاسک فورس کی چیئرمین شپ سے ہٹا دیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) چینی بحران رپورٹ کے بعد وزیراعظم کے دیرینہ ساتھی اور پی ٹی آئی کے اہم رہنما جہانگیر ترین کو زراعت ٹاسک فورس کی چیئرمین شپ سے ہٹا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

کسی ٹاسک فورس کا چیئرمین نہیں تھا، جہانگیر ترین - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوچینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوجہانگیر ترین نے چینی بحران میں 56 کروڑ اور خسرو بختیار کے رشتہ دار نے 45 کروڑ روپے کمائے، تحقیقاتی رپورٹ
مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کو زرعی ٹاسک فورس کے سربراہ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا - ایکسپریس اردوجہانگیر ترین کو زرعی ٹاسک فورس کے سربراہ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا - ایکسپریس اردوانکوائری کمیٹی کی حتمی رپورٹ آ نے تک مزید کارروائی کی جائے گی، ذرائع
مزید پڑھ »

تحقیقاتی رپورٹ سیاسی اور صرف میری ذات پر حملہ ہے، جہانگیر ترینتحقیقاتی رپورٹ سیاسی اور صرف میری ذات پر حملہ ہے، جہانگیر ترینلاہور: (دنیا نیوز) حکمران جماعت تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے چینی بحران پر ایف آئی اے کی رپورٹ کو سیاسی قرار دیتے ہوئے اسے اپنی ذات پر حملہ قرار دیدیا ہے۔
مزید پڑھ »

چینی بحران: جہانگیر ترین اور مونس الہی نے صفائیاں دیدیںچینی بحران: جہانگیر ترین اور مونس الہی نے صفائیاں دیدیںچینی بحران: جہانگیر ترین اور مونس الہی نے صفائیاں دیدیں SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 00:30:49