استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے ٹوئٹر پر پارٹی عہدیداران کا اعلان کیا
لاہور: استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے پارٹی عہدیداران کا اعلان کردیا۔
جہانگیر ترین کے مطابق عامر کیانی استحکام پاکستان پارٹی کے سیکرٹری جنرل، عون چوہدری ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اور پارٹی کے ترجمان ہوں گے ۔استحکام پاکستان پارٹی میں کون کون شامل ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترین کی پارٹی کے قیام اور چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے02:03 PM, 12 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: جہانگیر ترین کی نئی پارٹی کے قیام اور چیئرمین پی سی بی کے تعیناتی کے معاملے پر حکومتی اتحاد کی اہم
مزید پڑھ »
شاہ محمود قریشی کے بیان کےبعد علیم خان نے دو ٹوک جواب دے دیااستحکام پاکستان پارٹی کے روح رواں علیم خان بھی میدان میں آ گئے
مزید پڑھ »