’وسطی اور جنوبی امریکا، جنوبی ایشیا اور افریقہ میں بڑھ رہے ہیں‘ DawnNews VirusCorona
عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ وہ ممالک جہاں کورونا وائرس کی وبا میں کمی واقع ہورہی ہے اگر وہ اس وبا کو روکنے کے اقدامات سے بہت جلد دستبردار ہوجائیں گے تو پھر انہیں وبا کی دوسری لہر کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
ڈاکٹر مائیک ریان نے مزید کہا کہ اس بات کا قویٰ امکان موجود ہے کہ اگر پہلی لہر کو روکنے کے اقدامات ختم کردیے گئے تو وائرس کی شرح میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہوسکتا ہے۔ جہاں دنیا بھر میں کئی ممالک میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کا سلسلہ جاری ہے وہیں ڈبلیو ایچ او نے خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ شاید یہ وبا پوری طرح اب کبھی ختم نہیں ہوسکے گی۔خیال رہے کہ کورونا وائرس کا پہلا کیس گزشتہ سال دسمبر میں چین کے شہر ووہان میں سامنے آیا اور جب سے دنیا بھر میں 55 لاکھ سے زائد افراد اس وائرس کا شکار ہوئے جبکہ 3 لاکھ 45 ہزار سے زائد افراد اس وائرس کے نتیجے میں ہلاک ہوچکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1347 نئے کیسز سامنے آ گئے
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کورونا وائرس کے 2164 نئے کیسزاعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 32 اموات ہوئیں، ملک بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 1133 مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »
وزیرتوانائی ڈاکٹر اختر ملک کے بعد پنجاب کے ایک اور وزیر کورونا کا شکارلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں دو صوبائی وزراءکورونا وائرس کا شکار ہوئے، صوبائی وزیر برائے لٹریسی راجہ راشد حفیظ اور صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک مہلک وباءکا نشانہ
مزید پڑھ »
کراچی: کورونا مشکلات کے باوجود کئی ارب مالیت کے 40 ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری
مزید پڑھ »
کورونا کے باعث عید کے دوسرے روز کی خوشیاں بھی ماند پڑ گئیںکورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں آج عید الفطر کا دوسرا روز بھی سادگی کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔عموماً عیدالفطر کے دوسرے روز پاکستان میں لوگ قریبی رشتہ داروں سے
مزید پڑھ »