ڈی سی لاہور رافعہ حیدر اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن آج جیل کا دورہ کریں گی۔ DailyJang
ذرائع کے مطابق 2 رکنی کمیٹی تحریک انصاف کے الزامات کے حوالے سے تحقیقات کرے گی۔دونوں خواتین افسران آج کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کریں گی۔ اس سے قبل ایک بیان میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا تھا کہ جیل میں قید خواتین کے ساتھ قانون کے مطابق کارروائی کر رہے ہیں۔.
ذرائع کے مطابق 2 رکنی کمیٹی تحریک انصاف کے الزامات کے حوالے سے تحقیقات کرے گی۔دونوں خواتین افسران آج کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کریں گی۔ اس سے قبل ایک بیان میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا تھا کہ جیل میں قید خواتین کے ساتھ قانون کے مطابق کارروائی کر رہے ہیں۔پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چلڈرن ہسپتال میں بچی کی ہلاکت، وزیراعلیٰ کی ہدایت پر 4 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیللاہور : (دنیانیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے چلڈرن ہسپتال میں عملے کی مبینہ غفلت سے ایک بچی کے انتقال اور دوسری کی حالت تشویشناک ہونے کے معاملے پر ایکشن لے لیا۔
مزید پڑھ »
خواجہ آصف کا عمران خان کی جانب سے اعلان کردہ مذاکراتی کمیٹی پر طنزعمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے 7 رکنی کمیٹی کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »