جین میریٹ کو پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر مقرر کر دیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

جین میریٹ کو پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر مقرر کر دیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

جین میریٹ کو پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر مقرر کر دیا گیا JaneMarriott England UK Govtuk Pakistan Highcommissioner

برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ جین میریٹ پاکستان میں پہلی خاتون ہائی کمشنر ہوں گی، وہ اس سے قبل کینیا میں برطانوی ہائی کمشنز کے فرائض سرانجام دے رہی تھیں۔

واضح رہے کہ جین میریٹ کو ڈاکٹر کرسچن ٹرنر کے بعد پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر مقرر کیا گیا ہے جن کا تبادلہ ایک اور ڈپلومیٹک سروس میں ہوا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں جین میریٹ نے کہا کہ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر مقرر ہونے پر خوشی ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ اور پاکستان ورثے، لوگوں کے مضبوط تعلقات، موسمیاتی تعاون اور بڑھتی ہوئی تجارت کے ذریعے ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں، دوستی اور دولت مشترکہ کے روابط ایک خوشحال مستقبل کو یقینی بنا سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات



Render Time: 2025-03-01 00:39:29