رواں برس موسم گرما میں 'دی گلاس ورکر' پاکستان بھر میں نمائش کیلئے پیش ہوگی
جیو فلمز پیش کررہا ہے ہاتھ سے تیار کردہ پہلی پاکستانی اینی میٹڈ فلم 'دی گلاس ورکر' جسے مانو اینیمیشن اسٹوڈیو نے بنایا ۔
یہ شراکت داری ہمارے سفر میں ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتی ہے کیونکہ ہم جیو فلمز کے ساتھ مل کر اپنی دلکش کہانی کو پورے پاکستان میں اسکرین پر لارہے ہیں۔ یاد رہے کہ رواں برس موسم گرما میں 'دی گلاس ورکر' پاکستان بھر میں نمائش کیلئے پیش ہوگی، جیو فلمز اس سے قبل بھی کئی مشہور اور شاہکار فلمیں اپنے ناظرین کے لیے پیش کرچکا ہے اور ناظرین نے ہمیشہ انہیں پسند کیا، ان فلموں کی حوصلہ افزائی کی، جیو فلمز پاکستانی سنیما گھروں کی بحالی میں اہم کردار ادا کررہا ہے، خدا کے لیے، بول، طیفا اِن ٹربل، دی لیجنڈ آف مولا جٹ اور ڈونکی کنگ جیسی مشہور اور شاہکار فلمیں جیو فلمز پاکستانی ناظرین کے لیے پیش کرچکا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پہلی پاکستانی ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم رواں سال ریلیز کرنے کا اعلانپاکستان کی پہلی ’ ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر‘ کب ریلیز ہو رہی ہے اعلان کر دیا گیا۔ پہلی پاکستانی ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم ’ دی گلاس ورکر‘ مانو اینیمیشن اسٹوڈیوز اور مانڈوی والا انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے تیار کی گئی ہے جبکہ اس فلم کے ہدایتکار عثمان ریاض ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مانو اینیمیشن اسٹوڈیوز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی پوسٹ میں...
مزید پڑھ »
ہاتھ سے لکھنا دماغ کے لیے کتنا فائدہ مند ہوتا ہے؟ حیران کن تحقیقموجودہ دور میں ہاتھ سے لکھنے والوں کی تعداد کافی کم ہوگئی ہے تاہم ہاتھ سے لکھنا دماغ کے لیے کتنا فائدہ مند ہے اس حوالے سے نئی تحقیق سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »
ملت ایکسپریس واقعہ: اب تک کے بیانات کے مطابق خاتون نے خود چھلانگ لگائی، ترجمان ریلوےریکارڈ موجود ہے اہلکار حیدر آباد میں اتر گیا تھا اور خاتون کی لاش چنی گوٹھ کے قریب رلی تھانہ ملتان ڈویژن سے ملی ہے: ترجمان کی جیو پاکستان میں گفتگو
مزید پڑھ »
سیاست پر گہری نظر رکھتی ہوں، پرینیتی چوپڑاممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے راگھو چڈھا سے شادی کے بعد زندگی میں آنے والی تبدیلی کے بارے میں پہلی بار خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کو کویتی ہم منصب کا فون، عید کی مبارکبادکویتی حکومت کی جانب سے پاکستان کے ساتھ تعاون کے مزید فروغ کی خواہش کا اظہار
مزید پڑھ »
ٹی 20 سیریز؛ پاکستان آنے سے قبل ہی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو جھٹکا لگ گیانیوزی لینڈ کے 9 ٹاپ کرکٹرز پہلے ہی آئی پی ایل کی وجہ سے پاکستان کے لیے اعلان کردہ ٹیم میں شامل نہیں ہیں
مزید پڑھ »