جیکولین کی سالگرہ پر کس نے آئی فون 15 پرو بانٹنے کا اعلان کیا؟

Bollywood Actress خبریں

جیکولین کی سالگرہ پر کس نے آئی فون 15 پرو بانٹنے کا اعلان کیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

جیکولین کی سالگرہ اگلے ماہ 11 اگست کو ہے اسی دوران سکیش چندرشیکھر کا جیل سے ادکارہ کو لکھا گیا خط سامنے آیا ہے

/ فائل فوٹوسکیش چندر شیکھر نے بالی وڈ اداکار ہ جیکولین فرنینڈس کی سالگرہ پر ان کے 100 مداحوں کیلئے آئی فون 15 پرو کا اعلان کردیا۔

خط میں سکیش نے اداکارہ سے ایک بار پھر محبت کا اعتراف کرتے ہوئے جیکولین کے گانے yimmy yimmy کو سپورٹ کرنے والے ان کے 100 مداحوں کو آئی فون 15 پرو دینے کا اعلان کیا ہے۔جیکولین اس کیس کا حصہ نہیں ہیں، انہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، میں ان کی حفاظت کے لیے موجود ہوں : ملزم سکیش چندر شیکھر کا عدالت میں بیان

سکیش کے خط میں لکھا گیا ہے کہ ’میں ان تمام بے بنیاد الزامات سے باہر نکلنے کا منتظر ہوں، افسوس ہے کہ میں نے آپ کو مایوس کیا لیکن میں اس سب کا ازالہ کردوں گا‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بڑھتے ہوئے دباؤ کے باوجود بائیڈن کاایک بار پھر صدارتی انتخاب کی دوڑ سے باہر ہونے سے انکاربڑھتے ہوئے دباؤ کے باوجود بائیڈن کاایک بار پھر صدارتی انتخاب کی دوڑ سے باہر ہونے سے انکارگرتی ہوئی ساکھ کے موقع پر امریکا کے صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹ گورنروں سے ملاقات کی ، گورنرز ایسوسی ایشن نے بائیڈن کی مکمل حمایت کا اعلان کیا
مزید پڑھ »

ایلون مسک کی آئی فون پر پابندی عائد کرنے کی دھمکیایلون مسک کی آئی فون پر پابندی عائد کرنے کی دھمکیایپل نے اوپن اے آئی کو او ایس کی سطح پر شامل کیا تو کمپنی کی ڈیوائسز پر پابندی عائد کر دی جائے گی، ایلون مسک
مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا 2 بلیسٹک میزائلوں کا تجربہشمالی کوریا کا 2 بلیسٹک میزائلوں کا تجربہشمالی کوریا نے جاپان اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں پر ردعمل دینے کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »

گوتم گمبھیر بھارتی ٹیم کی کوچنگ کا کتنا معاوضہ وصول کریں گے؟گوتم گمبھیر بھارتی ٹیم کی کوچنگ کا کتنا معاوضہ وصول کریں گے؟بی سی سی آئی نے گزشتہ روز سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر کو انڈین ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کیا
مزید پڑھ »

بمبئی ہائی کورٹ نے سلمان خان کو فائرنگ کیس میں بڑا ریلیف دے دیابمبئی ہائی کورٹ نے سلمان خان کو فائرنگ کیس میں بڑا ریلیف دے دیاانوج تھاپن کی والدہ نے اپنے بیٹے کی موت پر ایک کیس دائر کیا جس میں اداکار کا نام بھی شامل کیا تھا
مزید پڑھ »

کوہلی بعد روہت بھی ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرکوہلی بعد روہت بھی ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائربھارت نے دوسری بار آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 13:47:44