جی ایچ کیو اور کور کمانڈر ہاؤس کے باہر احتجاج پی ٹی آئی کارکنوں نے کیا ، جلاؤگھیراؤ میں ملوث افراد کو سخت سزا دی جائے: عمران خان
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دو تین ہفتے کے دوران پی ٹی آئی کے جتنے لوگ توڑنا چاہتے ہیں توڑ لیں پھر الیکشن کروائیں اور عوام کا فیصلہ دیکھ لیں ، حکومت مجھے سیاست سے باہر کرنے کی کوشش میں ملک تباہ نہ کرے ‘یہ کونسا قانون ہے کہ تحریک انصاف چھوڑنے والوں کو مکمل معافی دی جارہی ہے ۔ ایسا لگ رہا ہے سپریم کورٹ آہستہ آہستہ طاقتور کے سامنے اپنی طاقت کھو رہی...
عمران خان نے کہاکہ ملک میں جنگل کا قانون ہے اور ایسے میں سب سے زیادہ ذمہ داری عدلیہ پر عائد ہوتی ہے‘ روز بنیادی حقوق پامال ہو رہے ہیں اور ہمیں کوئی عدلیہ نظر نہیں آ رہی جو ہمارے حقوق کا تحفظ کر سکے۔ ملک میں یہ کون سا قانون ہے کہ جو پہلے دہشت گرد قرار دیا گیا اگر وہ شخص پی ٹی آئی چھوڑنے کی پریس کانفرنس کر دے تو اس کا سب کچھ معاف ہو جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی غنڈوں نے عمران خان کے کہنے پر قومی اداروں پر حملہ کیا، حافظ حمداللّٰہتحریک انصاف سے استعفیٰ دینے والے اگر 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہیں تو انہیں بھی گرفتار کیا جائے اور آئین کے مطابق سزا دی جائے، ترجمان پی ڈی ایم تفصیلات جانیے: DailyJang PDM PTI
مزید پڑھ »
عدالتوں کی طرف سے ملنے والے ریلیف نے عمران خان کا ذہن خراب کیا انہیں بیرون ملک بھیج دینا چاہیے: فیاض الحسن چوہان10:53 PM, 27 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی : پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عدالتوں کی طرف سے ریلیف نے عمران خان کے ذہن کو
مزید پڑھ »
9 مئی واقعات کی غیر جانبدار تحقیقات کرائی جائیں، شیخ رشیدپاکستان مسلم لیگ عوامی کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 9 مئی کی غیر جانبدار تحقیقات کرائی جائیں اور ذمے داروں کو سخت سزا دی جائے۔
مزید پڑھ »
سابق صوبائی وزرا ہاشم ڈوگر اور رائے تیمور کا بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان9 مئی کے دلخراش واقعات میں ملوث افراد کو سزا ملنی چاہیے، جیسے عمران خان ریڈ لائن ہے ویسے ہی پاک فوج ہماری ریڈ لائن ہے، سابق صوبائی وزیر ہاشم ڈوگر
مزید پڑھ »