انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں شاہ محمود قریشی، علی امین گنڈا پور، شبلی فراز، شہریار آفریدی اور کنول شوزب سمیت مزید 14ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں شاہ محمود قریشی ، علی امین گنڈا پور ، شبلی فراز، شہریار آفریدی اور کنول شوزب سمیت مزید 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔
بانی پی ٹی آئی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا جب کہ شاہ محمود قریشی کو عدالت پیشی کے لیےکوٹ لکھپت جیل سے سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل پہنچایا گیا۔بانی پی ٹی آئی عمران خان 7 نئے مقدمات میں گرفتار اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر نوید ملک اور ظہیر شاہ ٹیم کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے جب کہ پی ٹی آئی کے وکیل محمد فیصل ملک لیگل ٹیم کے ہمراہ پیش ہوئے۔
دہشت گردی عدالت جی ایچ کیو حملہ شاہ محمود قریشی علی امین گنڈا پور
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جی ایچ کیو حملہ کیس میں 14 ملزمان پر فرد جرم عائدانسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت کو 21 دسمبر تک ملتوی کردیا۔ عدالت نے شاہ محمود قریشی، شہریار آفریدی، کنول شوذب سمیت دیگر درجنوں ملزمان پر بھی فرد جرم عائد کیا۔ اب تک جی ایچ کیو حملہ کیس میں 113 ملزمان پر فرد جرم عائد ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائدشاہ محمود قریشی کی جانب سے 265 ڈی کی درخواست دائر کی گئی جس کے باعث ان پر جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو حملے میں 14 ملزمان پر فرد جرم عائدعدالت نے جی ایچ کیو حملے میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کر کے کیس کی مزید سماعت کو 21 دسمبر تک ملتوی کردیا۔
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو حملہ کیس: شیری مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائدجج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں سانحہ 9 مئی سے 14 میں سے 13 مقدمات کی سماعت کی
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر مؤخرراستوں کی بندش کے باعث ملزمان کا آج پیش ہونا ممکن نہیں، وکلا کی درخواست پر سماعت ملتوی
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخرہمارے پاس مکمل ثبوت ہیں کوئی نہیں کہہ سکتا کہ جی ایچ کیو پر حملہ نہیں ہو، اسپیشل پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »