جی جی حدید کا چند ماہ تک حمل کو خفیہ رکھنے کا اعتراف - Entertainment - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

جی جی حدید کا چند ماہ تک حمل کو خفیہ رکھنے کا اعتراف - Entertainment - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

جی جی حدید کا چند ماہ تک حمل کو خفیہ رکھنے کا اعتراف تفصیلات جانیں: GigiHadid gigipregnant

فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل 25 سالہ جی جی حدید نے یکم مئی کو تصدیق کی تھی کہ وہ شادی سے قبل ہی حاملہ ہوچکی ہیں۔

امریکی میڈیا میں افواہیں آنے کے بعد اگرچہ جی جی حدید کی والدہ نے بھی تصدیق کی تھی اور بعد ازاں خود سپر ماڈل نے بھی اعتراف کیا تھا کہ وہ امید سے ہیں۔ جی جی حدید کا کہنا تھا کہ ان کے چہرے کی سرجری کے حوالے سے رواں برس فروری میں اس وقت چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں جب انہوں نے امریکا میں ہونے والے فیشن منتھ میلے میں شرکت کی تھی۔

ماڈل کی جانب سے حمل کی بات کو کئی ماہ تک خفیہ رکھنے کے بعد نئی چہ مگوئیاں شروع ہوگئی ہیں اور کئی شوبز و فیشن ذرائع کا خیال ہے کہ جی جی حدید نے حمل کی بات تین سے 4 ماہ تک خفیہ رکھی تھی اور اب تک وہ حمل کے چھٹے ماہ سے ہوں گی، تاہم اس حوالے سے ماڈل نے کوئی وضاحت نہیں کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈراموں کا معیار بہتر کرنا اداکاروں کا نہیں، اداروں کا کام ہے: یاسر حسینڈراموں کا معیار بہتر کرنا اداکاروں کا نہیں، اداروں کا کام ہے: یاسر حسینڈراموں کا معیار بہتر کرنا اداکاروں کا نہیں، اداروں کا کام ہے: یاسر حسین تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعتراف Turkey Libya TurkishDefenseMinisterHulusiAkar MilitaryPower Intervention SecurityForces trpresidency
مزید پڑھ »

طالبان کے سپریم لیڈر کا مخالفین کیلئے عام معافی کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »

طالبان کے سپریم لیڈر کا مخالفین کیلئے عام معافی کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ: شیڈول کا اعلان ہو گیاقومی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ: شیڈول کا اعلان ہو گیاقومی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ: شیڈول کا اعلان ہو گیا Pakistan Cricket Team Visits England Schedule Announced englandcricket TheRealPCBMedia TheRealPCB
مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل مبارک دن ہے کوئی دلی مراد پوری ہو سکتی ہے اور آج روز گار کے بارے میں بھی اچھی خبر مل سکتی ہے جو لوگ عرصے سے بے کار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 08:51:15