جی سیون اجلاس میں روس کے منجمد اثاثے اسی کے خلاف استعمال کرنے کے منصوبے پر اتفاق

پاکستان خبریں خبریں

جی سیون اجلاس میں روس کے منجمد اثاثے اسی کے خلاف استعمال کرنے کے منصوبے پر اتفاق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

یوکرین نے بارہا یورپی ممالک کے سامنے وسائل اور فوجی سازوسامان کی کمی کا رونا رویا

جی سیون اجلاس میں روس کے منجمد اثاثے اسی کے خلاف استعمال کرنے کے منصوبے پر اتفاقجی سیون ممالک کے رہنماؤں نے روس کے منجمد اثاثے اسی کے خلاف استعمال کرنے کے منصوبے پر اتفاق کر لیا ہے۔

جی سیون کے اجلاس میں امریکہ، جرمنی، فرانس، کینیڈا، اٹلی، جاپان اور برطانیہ کے رہنما شریک ہیں، جو یوکرین اور غزہ کی جنگوں سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ حکام کا کہنا ہے جی سیون کے ارکان اس بات پر متفق ہیں کہ اس امداد سے جنگ سے تھکے ہوئے یوکرین کو اہم لائف لائن ملے گی۔ روسی افواج نے 24 فروری 2022 میں یوکرین کے خلاف جنگ شروع کی تھی، امریکہ، یورپی یونین اور نیٹو اتحاد کی پشت پناہی اور سفارتی حمایت کے باوجود ابھی تک یوکرین تن تنہا ہی روسی افواج کا سامنا کر رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطح کے معاہدے کیلیے اہم پیشرفتپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطح کے معاہدے کیلیے اہم پیشرفتنئے قرض پروگرام کے لیے مذاکرات میں اسٹاف سطح کے معاہدے پر اتفاق نہیں ہوسکا
مزید پڑھ »

حماس کا جنگ بندی قرارداد کی منظوری پر اہم بیانحماس کا جنگ بندی قرارداد کی منظوری پر اہم بیانغیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق حماس نے اپنے بیان میں کہا کہ منصوبے کے اصولوں پر عمل درآمد کے لیے ثالثوں کے ساتھ تعاون کو تیار ہیں۔
مزید پڑھ »

جسٹس بابر کیخلاف مہم کیس؛ وزارت دفاع کی رپورٹ مسترد، دوبارہ جمع کرانے کا حکمجسٹس بابر کیخلاف مہم کیس؛ وزارت دفاع کی رپورٹ مسترد، دوبارہ جمع کرانے کا حکمجسٹس بابر کے خلاف مہم کا آغاز کرنے والے لوگوں کے خلاف تحقیقات کا بھی حکم
مزید پڑھ »

ایف بی آر کی ہدایت پر نان فائلرز کی9ہزار سے زائد سمز بلاکایف بی آر کی ہدایت پر نان فائلرز کی9ہزار سے زائد سمز بلاکٹیلی فون کمپنیوں کیساتھ اجلاس، سمز بند کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کرنا ہوگا، ترجمان
مزید پڑھ »

سورج کی تپش سے بچنے کیلئے سن بلاک بنانے کا آسان نسخہسورج کی تپش سے بچنے کیلئے سن بلاک بنانے کا آسان نسخہکھیرا کھانے کے بے شمار فوائد ہیں، کھیرے کے رس کو جلد پر استعمال کرنے کے بے شمار فوائد ہیں جس سے آپ آج تک ناواقف ہوں گے۔
مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف آکسفورڈ یونیورسٹی میں احتجاج، طلبہ اور پولیس میں جھڑپغزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف آکسفورڈ یونیورسٹی میں احتجاج، طلبہ اور پولیس میں جھڑپلندن: غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلبہ نے وی سی آفس پر احتجاج کیا جس کے بعد پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ ہوئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 00:29:42