جے آئی ٹی نے سوال کیا کہ آپ کو ظل شاہ کی موت کا کیسے پتہ چلا؟ تفصیلات: DailyJang ImranKhan PTI
جے آئی ٹی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ 14 مارچ کو پولیس نوٹس لے کر آئی آپ کو پتہ تھا کہ باہر کیا ہو رہا ہے؟ جواب میں عمران خان نے کہا کہ گھر کے اندر تھا مجھے کیا اندازہ ہوسکتا ہے باہر کیا ہورہا ہے، جے آئی ٹی نے کہا کہ آپ پولیس کو بیان حلفی بھی دے سکتے تھے کہ پیش ہوں گے، کارکنوں کو نہ بلایا جاتا۔
پی ٹی آئی چیئرمین نے جواب میں کہا کہ کسی کارکن کو نہیں بلایا تھا لوگ خود اکٹھے ہوئے تھے عدالتوں کا احترام کرتا ہوں، میں گھر سے باہر جاتا ہوں تو پیچھے سے ہمارے گھروں پر حملے ہو جاتے ہیں، خواتین گاڑیوں میں موجود تھیں ان پر واٹر کینن کا استعمال کیا گیا، خواتین کی گاڑیوں کے شیشے توڑے گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
زمان پارک ہنگامہ آرائی کیسز: عمران خان جے آئی ٹی کے روبرو شامل تفتیش ہوگئےجوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے زمان پارک لاہور میں عمران خان کے گھر جاکر پوچھ گچھ کی، عمران خان سے 50 سے زائد سوالات کیے
مزید پڑھ »
آج عمران خان گرفتار ہوجائیں گے؟کیا آج عمران خان گرفتار ہوجائیں گے؟پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری نے عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ریلی میں کم افراد کیوں آئے ؟ عمران خان لاہور کے رہنماؤں سے ناراض ٹکٹ واپس لینے کا فیصلہ05:24 PM, 4 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور (بلال مرزا) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لاہور کی ریلی میں کم افراد لانے پر ٹکٹ ہولڈرز سے شدید ناراض
مزید پڑھ »
عمران خان پر ٹکٹوں کی فروخت کا الزام: خواجہ آصف کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹساسلام آباد : پی ٹی آئی نے خواجہ آصف کو10ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ، خواجہ آصف اپنے بے بنیاد الزام پر عمران خان سے تحریری معذرت کریں۔
مزید پڑھ »
عمران خان کا اسلام آباد روانگی سے پہلے اہم پیغامعمران خان کا اسلام آباد روانگی سے پہلے اہم پیغام CharimanPTI ImranKhanPTI Message PDM PMLNGovt SupremeCourtofPakistan ChiefJustice Islamabad PTI ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan RanaSanaullahPK Marriyum_A
مزید پڑھ »