اداکارہ نے وعدے کے باوجود ایونٹ میں شرکت نہیں کی اور 5.5 لاکھ روپے فیس وصول کی، منتظمین کا دعویٰ
جے پور میں تریپتی ڈمری کے پوسٹرز پھاڑے جانے پر اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیابالی وڈ اداکارہ ٹریپتی ڈمری نے جے پور میں ہونے والے ایف آئی سی سی آئی فلو کے زیر اہتمام ناری شکتی ایونٹ میں شرکت نہ کرنے سے متعلق تنازع پر اپنا ردعمل دیا ہے۔
ایونٹ کے منتظمین نے الزام لگایا تھا کہ اداکارہ نے شرکت کے وعدے کے باوجود ایونٹ میں شرکت نہیں کی اور 5.5 لاکھ روپے فیس وصول کی تھی۔ تاہم، تریپتی نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ ٹریپتی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اداکارہ نے جے پور میں اپنی فلم ’وکی ودیا کا وہ والا ویڈیو‘ کی پروموشنل مہم کے دوران تمام پیشہ ورانہ ذمہ داریاں پوری کیں۔
ترجمان نے واضح کیا کہ تریپتی نے کسی اضافی ایونٹ میں شرکت کا وعدہ نہیں کیا اور نہ ہی کوئی اضافی فیس یا ادائیگی قبول کی۔ ایونٹ کے دوران ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں شرکاء کو تریپتی کے پوسٹرز توڑتے اور ان کی بائیکاٹ کی کال دیتے ہوئے دیکھا گیا۔آرٹیکل 63 اے پر نظرثانی درخواستیں منظور؛ منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قراربگ باس امیدوار عدنان شیخ کی بہن نے بھابھی کی تصاویر لیک کردیںایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی حمایت نہیں کریں گے، جو بائیڈنخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لندن منتقل ہونے کی افواہوں کے درمیان انوشکا شرما کی بھارت واپسیاداکارہ بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی بار عوامی سطح پر میڈیا کے سامنے آئی ہیں
مزید پڑھ »
ڈائریکٹر نے رات گئے بلایا اور مختصر لباس پہن کر آڈیشن دینے کا کہا: حرا خان کا انکشافاداکارہ حرا خان کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے کاسٹنگ فراڈ سے بال بال بچ جانے سے متعلق واقعے کا بتایا
مزید پڑھ »
جے یو آئی رہنما کے بلاول بھٹو سے منسوب بیان پر پیپلزپارٹی کا ردعملسینیٹر کامران مرتضیٰ سے غلط بیانی ہوئی، ان کے بیان پر ہمیں تشویش ہے, اس طرح کا بیان دینا نا مناسب عمل ہے: پیپلز پارٹی رہنما شازیہ مری کی
مزید پڑھ »
ہمیں نقصان پہنچانے والے غزہ کو دیکھ لیں، اسرائیلی وزیراعظم کی یمنی حوثیوں کو دھمکیاسرائیلی وزیر اعظم کا دھمکی آمیز بیان آج یمنی حوثیوں کی جانب سے اسرائیل پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ کیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »
ہمارے یہاں صدارتی ایوارڈز سفارشوں سے ملتے ہیں، فضیلہ قاضیسینیئر اداکارہ کا صدارتی ایوارڈز دینے کے طریقہ کار پر شکوہ
مزید پڑھ »
کینیڈین آرکٹک میں ایک مشن کی دھماکہ خیز داستان: قحط میں خودکشی کا اندیشہ180 سال پہلے کینیڈین آرکٹک کے نارتھ ویسٹ پاسج کی نقشے بنانے پر چلی جانے والی ایک مہم میں، ایک خوفناک واقعہ سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »