کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی ایئرلائن پی آئی اے کا مسافر طیارہ کراچی میں لینڈنگ سے کچھ دیر قبل رہائشی علاقے ماڈل کالونی میں گر کر تباہ ہوگیا ہے
اور11افراد بشمول خواتین جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے، اب نجی ٹی وی چینل نے انکشاف کیا ہے کہ حادثے کا شکار ہونیوالی ایئربس 320 میں پہلے ہی فنی خرابی تھی ۔
ہم نیوز کے مطابق جناح ہسپتال کی سربراہ ڈاکٹر سیمی جمالی نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے تاہم کسی کے شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ وزیرصحت سندھ کے مطابق11 زخمیوں کو بھی جناح ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، ادھر سول ایوی ایشن اتھارٹی کےمطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 8303 میں 99 مسافر اور عملے کے 8 ارکان سوار تھے۔اے آروائے نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ حادثے کے شکار ایئربس 320 میں پہلے ہی فنی خرابی تھی اورکراچی پہنچنے تک طیارے کا لینڈنگ گیئر نہ کھلنے کی بھی تحقیقات ہورہی ہیں۔مزید بتایا گیاکہ انجینئرنگ...
یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ مذکورہ بدقسمت پرواز تاخیر کا شکار تھی ، پی آئی اے کی ویب سائٹ کے مطابق طیارے کو پہلے دس بجے روانہ ہونا تھا لیکن تاخیر کا شکار ہوا اور سہہ پہر ایک بجے طیارے نے اڑان بھری تاہم اس تاخیر کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی، ڈیفنس میں ڈکیتی و قتل میں ملوث گھر کا سابق ملازم گرفتارکراچی میں ڈیفنس کے علاقے میں ڈکیتی کے دوران عمر رسیدہ میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا ، پولیس نے ڈکیتی اور قتل میں ملوث سابق ملازم کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »
ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعتراف Turkey Libya TurkishDefenseMinisterHulusiAkar MilitaryPower Intervention SecurityForces trpresidency
مزید پڑھ »
PIA کی پرواز کو کراچی میں حادثہ، ہلاکتوں کا خدشہلاہور سے کراچی آنے والی قومی فضائی ادارے (پی آئی اے) کی پرواز کراچی میں لینڈنگ سے 30 سیکنڈ قبل حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں درجنوں افراد جاں بحق ہو گئے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا کراچی میں طیارہ حادثے پر اظہارِ افسوسوزیراعظم نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »