کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )عید الفطر سے دو روز قبل پی آئی اے کا طیارہ کراچی کی ماڈل کالونی میں رہائشی گھروں پر گر کر تباہ ہو گیا تھا جس میں 97 مسافرجان کی
بازی ہار گئے تاہم صرف ہی دو ہی زندہ بچ پائے لیکن اب یہ انکشاف ہواہے کہ پی آئی اے طیارے کی انشورنس کی رقم غیر ملکی لیزنگ کمپنی کو ادا کی جائے گی ۔
تفصیلات کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے طیارے اور مسافروں کی انشورنس کا معاملہ سامنے آ گیاہے ، پی آئی اے نے تباہ ہونے والا طیارہ 2014 میں غیر ملکی کمپنی سے ڈرائی لیز پر حاصل کیا تھا ، پی آئی اے ہر ماہ ساڑھے تین لاکھ ڈالر طیارے کی لیز کی مد میں اداکرتا تھا تاہم طیارہ تباہ ہو گیا اور اس کی انشورنس کی دو کروڑ ڈالر کی رقم پی آئی اے کی بجائے غیر ملکی لیزنگ کمپنی کو ادا کی جائے گی ۔اس کے علاوہ مسافروں کی انشورنس کی رقم قوائد کے مطابق پی آئی اے کو ادا کی جائے گی ، مسافروں کو فی کس 50 لاکھ روپے...
طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر اور بلیک باکس مل چکاہے جو کہ تحقیقات میں سب سے اہم سمجھا جاتاہے ۔طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانے والے دونوں مسافروں نے بھی تحقیقاتی ٹیموں کو اپنے بیانات ریکارڈ کروا دیئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی لیکن عالمی منڈی میں کیا صورتحال ہے؟سنگاپور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کردی گئی ہے جبکہ عالمی منڈی میں بھی تیل کی قیمت مسلسل زوال پذیر ہے۔ برطانوی خبررساں
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت CMPunjab UsmanAKBuzdar Directs Pass Benefit Cut Prices POL Products Masses GOPunjabPK Lahore
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت
مزید پڑھ »
کراچی میں تباہ ہونے والا پی آئی اے کا طیارہ ایک اور معصوم جان نگل گیاکراچی : تباہ ہونے والا پی آئی اے کا طیارہ ایک اور معصوم جان نگل گیا، حادثے کے نتیجے میں زخمی ہونے والی 12 سالہ گھریلو ملازمہ ناہیدہ جان کی بازی ہار گئی۔
مزید پڑھ »
طیارہ حادثہ: مسافروں کی انشورنس قوائد کے مطابق پی آئی اے کو ادا کی جائیگیکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے اے 320 اور مسافروں کی انشورنس کے معاملے پر یہ بات سامنے آئی ہے کہ پی آئی اے نے طیارہ غیر ملکی کمپنی سے لیز پر حاصل کیا تھا۔
مزید پڑھ »
امریکا میں سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف برطانیہ میں بھی مظاہرے شروعلندن : امریکی پولیس کے تشدد سے مرنے والے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف برطانوی دارالحکومت میں بھی مظاہرے شروع ہوگئے، مظاہروں کے دوران شرکا نے پولیس گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
مزید پڑھ »