پاکستان میں وفاقی وزیرِ ہوا بازی نے جمعرات کے روز ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ کراچی میں رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ 22 جون کو پارلیمنٹ پیش کر کے حقائق سے عوام کو آگاہ کر دیا جائے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ تحقیقات بالکل منصفانہ اور آزادانہ انداز میں کی جائیں گی اور اس میں ’نہ تو کسی کو بچایا جائے گا اور نہ ہی کسی کو پھنسایا جائے گا۔‘یاد رہے کہ گذشتہ جمعے کو پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کا ایک ایئر بس اے 320 طیارہ گر کر تباہ ہوا گیا تھا۔
’فلائٹ ڈیٹا ریکارڈ میں موجود مواد جب آپ اس کو واپس چلاتے ہیں تو آپ کو پرواز کے حوالے سے تمام معلومات جیسے کہ پرواز کی اونچائی کیا تھی، طیارے کی رفتار کیا تھی، لینڈنگ گیئر کھلا تھا یا نہیں، فلیپ نیچے تھے یا نہیں۔ کاک پٹ کے اندر جو جو کام طیارے کا عملہ کر رہا ہوتا ہے، اس کی تمام تر تفصیلات وقت کے ساتھ اس میں آ رہی ہوتی ہیں۔ آپ یہ سمجھیں یہ ایک خاموش فلم ہوتی ہے جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کیا ہو رہا...
نوشاد انجم مثال دیتے ہیں کہ اگر کوئی پائلٹ اپنے شریک پائلٹ سے کہے کہ 'یار بہت وقت زیادہ ہوگیا ہے، مجھے آج جلدی گھر پہنچنا تھا، ذرا جلدی چلیں گے، اونچائی پر جائیں گے!' تو اس سے آپ کو پائلٹ اور عملے کی اس وقت کی سوچ کا پتا چلاتا ہے۔نوشاد انجم بتاتے ہیں کہ کسی بھی فضائی حادثے کی تفتیش کے دو حصے ہوتے ہیں۔ ’پہلا ہے کریش میجنمنٹ اور دوسرا ہے کریش انویسٹیگیشن۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی ایئرلائن کے طیارے کے حادثہ پر اظہار افسوسدبئی (طاہر منیر طاہر) پی آئی اے کے طیارے کو پیش آنے والے حادثہ میں متعدد مسافر داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔ جس پر متحدہ عرب امارات میں مقیم مختلف طبقہ فکر سے
مزید پڑھ »
بارش کے بعد ٹڈیوں کے حملے میں اضافہ تیز تر ہوگا، رپورٹامریکی ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں بارش کے بعد ٹڈیوں کے حملے میں تیز تر اضافہ ہوسکتاہے ۔
مزید پڑھ »
ملک کے 60 اضلاع میں ٹڈی دل کے ڈیرے، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 59 ہزار 151 ہو گئی ہے جبکہ 1225 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔نیشنل کمانڈ اینڈ
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے میں جاں بحق خاتون کی لاش کے انتظار میں باپ بھی چل بساقصور (ویب ڈیسک)کراچی طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والی 42 سالہ نازیہ معراج کا والد صدمہ برادشت نا کرتے ہوئے انتقال کرگیا۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق گزشتہ روز
مزید پڑھ »
ایران میں چودہ سالہ لڑکی کا ’غیرت کے نام پر قتل‘، ملک میں غم و غصہشمالی ایران میں پولیس نے ایک شخص کو اپنی 14 سالہ بیٹی کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کے اس واقے پر ملک بھر سے شدید رد عمل سامنے آ رہا ہے۔
مزید پڑھ »