حادثے کا شکار طیارے کے ملبے سے 3 کروڑ 16 لاکھ روپے برآمد - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

حادثے کا شکار طیارے کے ملبے سے 3 کروڑ 16 لاکھ روپے برآمد - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق سندھ رینجرز نے طیارہ حادثے میں جاں بحق مسافروں کا سامان پی آئی اے حکام کے حوالے کردیا ہے، طیارے کے ملبے سے ملنے والے سامان میں موبائل فونز ، لیپ ٹاپ ، ٹیبلیٹ کمپویٹرز ، طلائی جیولری، الیکٹرونک سامان، گھریلو اشیا ، ہینڈ بیگز، سفری بیگز، لیڈیز اور جینٹس پرس ، پاسپورٹس اور سیگر قیمتی اشیاء شامل ہیں۔

طیارے کے ملبے سے 3 کروڑ24 ہزار300 روپے مالیت کے جلے ہوئے جب کہ 16 لاکھ 67 ہزار692 صحیح حالت میں پاکستانی کرنسی نوٹ ملے ہیں، اس کے علاوہ ملبے سے 70 برطانوی پاؤنڈز اور 625 امریکی ڈالرز بھی ملے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا: سندھ بھر میں مزید 14 ہلاکتیں، کراچی سے سب سے زیادہ 618 کیسز رپورٹکورونا: سندھ بھر میں مزید 14 ہلاکتیں، کراچی سے سب سے زیادہ 618 کیسز رپورٹکراچی(ویب ڈیسک) سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 14 اموات ہوئیں جب کہ 762 نئے کیسز بھی سامنے آئے جن میں سے 618 کا تعلق کراچی سے
مزید پڑھ »

چین سے باہر کورونا وائرس پر سب سے بڑی تحقیق کے نتائج جاری - Health - Dawn Newsچین سے باہر کورونا وائرس پر سب سے بڑی تحقیق کے نتائج جاری - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

'اسپائیڈرمین' نے بچی کو چھٹی منزل سے گرنے سے بچالیا، ویڈیو وائرل'اسپائیڈرمین' نے بچی کو چھٹی منزل سے گرنے سے بچالیا، ویڈیو وائرل'اسپائیڈرمین' نے بچی کی زندگی بچا لی، ویڈیو وائرل مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سے یاسمین راشد کی ملاقات، کورونا سے نمٹنے کے اقدامات پر بات چیتوزیراعلیٰ پنجاب سے یاسمین راشد کی ملاقات، کورونا سے نمٹنے کے اقدامات پر بات چیت
مزید پڑھ »

پاکستان رینجرز نے طیارہ حادثے کے ملبے سے ملنے والا سامان پی آئی اے کے حوالے کر دیاپاکستان رینجرز نے طیارہ حادثے کے ملبے سے ملنے والا سامان پی آئی اے کے حوالے کر دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 10:07:08