حارث سہیل سیریز کے آغاز سے قبل ہی انجری کا شکار ہوگئے - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

حارث سہیل سیریز کے آغاز سے قبل ہی انجری کا شکار ہوگئے - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

HarisSohail NZvPAK ExpressNews

پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلامیے کے مطابق مڈل آرڈر بلےباز کی نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں شرکت مشکوک ہے۔

حارث سہیل فیلڈنگ پریکٹس کے دوران بائیں کندھے میں انجری کا شکار ہوئے، البتہ انکو اسپتال لے جایا گیا تاہم اسکین تسلی بخش آئے ہیں۔واضح رہے کہ میچ سے قبل انکی شرکت کا فیصلہ ٹیم میجمنٹ کرے گی۔ سیریز کے پہلے دو میچز 27 اور 29 اپریل راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہیں جبکہ اگلے تین میچز 3، 5، 7 مئی کو کراچی میں شیڈول ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کا معاملہ جے یو آئی کے پلڑے میں ڈال دیا - ایکسپریس اردومسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کا معاملہ جے یو آئی کے پلڑے میں ڈال دیا - ایکسپریس اردوجمیعت علما اسلام کے فیصلے کے بعد ہی مذاکرات کا آغاز ہوگیا، ن لیگ کے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ
مزید پڑھ »

عماد وسیم بڑے ہدف کے دفاع میں ناکامی پر مایوس - ایکسپریس اردوعماد وسیم بڑے ہدف کے دفاع میں ناکامی پر مایوس - ایکسپریس اردوعماد وسیم بڑے ہدف کے دفاع میں ناکامی پر مایوس - ExpressNews ImadWasim PakvsNz
مزید پڑھ »

لندن میراتھن میں شریک ایتھلیٹ کی اسپورٹس مین اسپرٹ سے دنیا متاثرلندن میراتھن میں شریک ایتھلیٹ کی اسپورٹس مین اسپرٹ سے دنیا متاثرٹام ڈرنن گزشتہ دسمبر میں ایک کار حادثے کا شکار ہوگئے تھے جس کے باعث ان کی میراتھن کی تیاری متاثر ہوئی تھی۔
مزید پڑھ »

شارجہ کرکٹ گراؤنڈ کا اسٹینڈ ’’سچن ٹنڈولکر‘‘ کے نام سے منسوب - ایکسپریس اردوشارجہ کرکٹ گراؤنڈ کا اسٹینڈ ’’سچن ٹنڈولکر‘‘ کے نام سے منسوب - ایکسپریس اردوسابق کرکٹر نے 2013 میں 24 سالہ شاندار کیریئر سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 11:24:34