حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب

پاکستان خبریں خبریں

حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

لاہور: حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب ہوگئے۔ حافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی پاکستان کے چھٹے امیر منتخب ہوئے ہیں۔ وہ 2029 تک جماعت اسلامی پاکستان کے امیر رہیں گے۔ نئے امیر کےانتخاب کے لیے جماعت اسلامی کے 45 ہزار سے زائد ارکان نے ووٹ ڈالا۔ حافظ نعیم الرحمان 80 فیصد سے زائد ووٹ لےکر امیر منتخب ہوئے۔ واضح رہےکہ نئے امیر کے انتخاب کے...

حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب ہوگئے۔ حافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی پاکستان کے چھٹے امیر منتخب ہوئے ہیں۔ وہ 2029 تک جماعت اسلامی پاکستان کے امیر رہیں گے۔ نئے امیر کےانتخاب کے لیے جماعت اسلامی کے 45 ہزار سے زائد ارکان نے ووٹ ڈالا۔ حافظ نعیم الرحمان 80 فیصد سے زائد ووٹ لےکر امیر منتخب ہوئے۔ واضح رہےکہ نئے امیر کے انتخاب کے لیے جماعت اسلامی کے انتخابی کمیشن نے ارکان کی رہنمائی کے لیے 3 ناموں کا اعلان کیا تھا، جن میں سراج الحق، لیاقت بلوچ اور حافظ نعیم الرحمان شامل تھے۔ اراکین...

بھی کسی رکن کے امیر کے منصب پر انتخاب کے لیے اپنی رائے دے سکتے تھے۔ ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی میں دستور کے مطابق ہر سطح پر باقاعدگی سے انتخابات ہوتے ہیں، امیر جماعت اسلامی پاکستان کا انتخاب ہر 5 سال بعد دستور کے مطابق ہوتا ہے۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق سراج الحق اپنی دوسری دفعہ مدت امارات 8 اپریل کو پوری کر رہے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی کے چھٹے امیر ہیں۔ ان سے قبل مولانا مودودی، میاں طفیل، قاضی حسین احمد، منور حسن اور سراج الحق جماعت اسلامی کے امیر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخبحافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخبحافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی پاکستان کے چھٹے امیر منتخب ہوئے ہیں
مزید پڑھ »

سابق وفاقی وزیر کی 22 مقدمات میں 3 ہفتے کی حفاظتی ضمانت منظورحافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی کے چھٹے امیر منتخب ہو گئے ۔ وہ 2029 تک جماعت اسلامی پاکستان کے امیر رہیں گے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی حافظ نعیم کو جماعت اسلامی کا نیا امیر منتخب ہونے پر مبارکبادوزیراعظم کی حافظ نعیم کو جماعت اسلامی کا نیا امیر منتخب ہونے پر مبارکبادوزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے حافظ نعیم الرحمان کو جماعت اسلامی کا نیا امیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

حافظ نعیم الرحمان: ایک عرضی نویس کے بیٹے جو جماعت اسلامی کے امیر بن گئےحافظ نعیم الرحمان: ایک عرضی نویس کے بیٹے جو جماعت اسلامی کے امیر بن گئےحافظ نعیم کا گھرانہ 1988 میں لسانی فسادات میں شدت آنے کے بعد حیدرآباد سے کراچی منتقل ہو گیا تھا۔ وہ اپنے بقول ایک شرمیلے نوجوان تھے جنھوں نے سب سے پہلے طلبہ سیاست میں قدم رکھا۔ بعض تجزیہ کاروں کی رائے میں جماعت اسلامی کے نئے امیر پارٹی کی روایتی شخصیات سے مختلف...
مزید پڑھ »

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن رکن سندھ اسمبلی منتخب، صوبائی ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوگئے جس کے بعد صوبائی اسمبلی میں جماعت اسلامی ارکان کی تعداد 2ہوگئی۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی ایس 129 سے حافظ نعیم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔انتخابی اخراجات کے گوشوارے جمع نہ کرانے کی وجہ سے حافظ نعیم کا نوٹیفکیشن رکا...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:54:50