حافظ آباد: گندم کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے کا سلسلہ جاری، بیماریاں پھیلنے کا خدشہ

Hafizabad خبریں

حافظ آباد: گندم کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے کا سلسلہ جاری، بیماریاں پھیلنے کا خدشہ
Wheat
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

گندم کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے سے نا صرف آلودگی میں اضافہ ہورہاہے بلکہ لوگ سانس، ناک، گلے اور آنکھوں کی بیماریوں میں بھی مبتلا ہورہے ہیں

حافظ آباد میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کارروائیوں کے باوجود گندم کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔

۔ واضح رہےکہ حکومت کی جانب سے گندم نہ خریدے جانے پر کسان سراپا احتجاج ہیں اور پنجاب کے مختلف شہروں میں کسان گندم جلاکر احتجاج کررہے ہیں۔ چیئرمین کسان اتحاد خالد کھوکھر کا کہنا ہے کہ حکومت ہمارے ساتھ دھوکہ نہ کرے سچ بولے، ہم سے پہلے کمٹمنٹ کی گئی کہ گندم کی خریداری کی جائے گی لیکن اب نہیں خرید رہے، کاشت کار کو 1500 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے، جب اگلی فصل کے پیسے نہیں ہوں گے تو کپاس کیسے ہوگی؟

خالد کھوکھر کا کہنا تھا کہ ہم نے گندم 2700 روپے میں بیچی ہے، غریب کو بھی سارا سال اس قیمت پر گندم ملنی چاہیے۔چیئرمین کسان اتحاد خالد کھوکھر کا کہنا تھا کہ ہم نے گندم 2700 روپے میں بیچی ہے، غریب کو بھی سارا سال اس قیمت پر گندم ملنی چاہیے۔9 مئی حملے: تحریک انصاف کے درجنوں رہنماؤں نے تشدد کو ہوا دی، 300 سے زائد مقامات پر احتجاج ہواآئی ایم ایف کا پنشنرز ٹیکس قوانین میں تبدیلی اور ایف بی آر کے ٹیکس مراعات کے صوابدیدی اختیارات منسوخ کرنیکا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Wheat

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کب اور کس نےکیا؟ سرکاری دستاویزات میں سب سامنے آگیاگندم درآمد کرنے کا فیصلہ کب اور کس نےکیا؟ سرکاری دستاویزات میں سب سامنے آگیاموجودہ حکومت سے10 دن پہلے گندم امپورٹ کرنے کی مدت 31 مارچ تک تھی جس کی وجہ سے نئی حکومت آنے کے بعد گندم کی امپورٹ کا سلسلہ جاری رہا
مزید پڑھ »

گندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری میں اہم انکشافات سامنے آگئےگندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری میں اہم انکشافات سامنے آگئےاسلام آباد: گندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری میں اہم انکشافات سامنے آگئے اور وفاقی ادارے کو غیرضروری گندم درآمد کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا۔
مزید پڑھ »

حافظ نعیم کا حکومت کو گندم کی خریداری کیلئے4 دن کا الٹی میٹمحافظ نعیم کا حکومت کو گندم کی خریداری کیلئے4 دن کا الٹی میٹماگر گندم خریداری شروع نہ کی تو وزیراعلیٰ آفس کے باہر دھرنا دیں گے اور شہر شہر احتجاج کریں گے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
مزید پڑھ »

گندم اسکینڈل : انکوائری کمیٹی کی رپورٹ آج وزیراعظم کو پیش کیے جانے کا امکاناسلام آباد : گندم اسکینڈل پر انکوائری کمیٹی کی رپورٹ آج وزیراعظم کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

گندم اسکینڈل کے حوالے سے سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا بیان سامنے آگیاگندم اسکینڈل کے حوالے سے سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا بیان سامنے آگیاوزیر اعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے ، 40 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی کمی تھی، صرف 34 لاکھ میٹرک ٹن درآمد کی گئی: سابق نگران وزیر اعظم
مزید پڑھ »

کچھ لوگ قانون کی بالادستی کیلیے اٹھنے والی آوازوں کو دبا دینا چاہتے ہیں، حافظ نعیم الرحمانکچھ لوگ قانون کی بالادستی کیلیے اٹھنے والی آوازوں کو دبا دینا چاہتے ہیں، حافظ نعیم الرحماناسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ قانون کی بالادستی نہیں بلکہ کچھ لوگ قانون
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 00:47:42