پہلے مرحلے میں شاہراہوں پر دھرنے، پھر وزیراعلیٰ اور گورنر ہاوسز کا گھیراؤ ہوگا، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی زیر صدارت منصورہ لاہور میں جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے اجلاس میں عوامی حقوق کے لیے جاری تحریک سمیت ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
حافظ نعیم الرحمان نے شوریٰ کے فیصلوں سے میڈیا کو آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ رمضان المبارک کے بعد پہلے مرحلے میں مین شاہراہوں پر دھرنے دیں گے، پھر گورنر ہاؤس اور وزیر اعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کیا جائے گا، حکومت کے لئے پھر عوام کو ریلیف دینے کے علاؤہ کوئی آپشن نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ائی پی پیز کے معاہدہ میں تبدیلی کے باوجود عوام کو ریلیف نہیں مل رہا، عوام کو بجلی کے بلوں اور پیٹرول کی قیمت میں بڑا ریلیف ملنا چاہئے۔
حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ملک میں امن و امان کی بدترین صورتحال ہے، قبائلی علاقوں میں حالات زیادہ سنگین ہیں، بلوچستان میں ہزاروں لوگ لاپتہ ہیں، ریاست جب خود آئین کو پامال کریں گی لوگ کیسے آئین پر عمل کریں گے۔Feb 23, 2025 03:09 PMغزہ کیلئے پاکستان کی 25ویں امدادی کھیپ مصر پہنچ گئیڈیرہ اسماعیل خان، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 خوارج ہلاکاسلام آباد: نومولود کی لاش برآمد، کتا کھینچ کرکوڑے کے ڈھیر سے باہر لے جارہا تھا کہ لوگوں نے دیکھاگنڈاپور کو اصلاح کیلیے ایک ماہ کی مہلت، پھر ہم بتائیں گے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تحریک انصاف کا عید کے بعد ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلانبانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد نئی تحریک کا آغاز کیا جائے گا، ملک احمد خان بھچر
مزید پڑھ »
کشمیر کا سودا کرنے والے کو قوم نشان عبرت بنا دے گی، حافظ نعیم الرحمان کا اعلانجماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے فلسطین اور کشمیر کے حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو احمقانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کی کوششوں کو منہ کی کھانا پڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر ایک سہ فریقی مسئلہ ہے اور جو کشمیر کا سودا کرے گا ، اسے پاکستانی قوم نشان عبرت بنا دے گی۔
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمٰن: ٹرمپ کا غزہ خریدنے کا اعلان نوآبادیاتی نظام کا اعلان ہےمولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ٹرمپ کا غزہ خریدنے کا اعلان نوآبادیاتی نظام کا آغاز ہے اور دنیا کے کسی بھی آزاد ملک کی حریت کے لیے ہم لڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا اور بالخصوص برصغیر میں قادیانیت برطانیہ کا خود ساختہ پودا ہے اور یہ مسلمانوں کو گمرذہ کرنے کی ایک تحریک ہے۔
مزید پڑھ »
جماعت اسلامی کا بجلی کی قیمتوں، آئی پی پیز کے خلاف بڑی تحریک شروع کرنے کا اعلانخیبرپختونخوا (کے پی) میں شدید بدامنی ہے اور کرم میں کانوائے پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
مزید پڑھ »
عالمی تجارتی جنگ اور ٹرمپ کی پالیسیاںدرحقیقت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نئی عالمی تجارتی جنگ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے
مزید پڑھ »
حافظ نعیم الرحمہ کا دعویٰ: 20 فیصد امریکی ہمس اور فلسطینیوں کی حمایت کرتے ہیںJI کے امیر حافظ نعیم الرحمہ نے کہا کہ امریکیوں میں سے 20 فیصد ہمس اور فلسطینیوں کی حمایت کرتے ہیں۔ انہوں نے اسرائیلی فوجی قبضے کی مذمت کرتے ہوئے ہمس کی حمایت کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کشمیر کے ساتھ بھی اظہارِ یکجہتی کا اظہار کیا۔ انہوں نے حکومت کو بینک کو بڑھانے اور غیر ضروری خرچوں کے خلاف احتجاج کیا۔ انہوں نے ایم آئی ایف کے پروگرام اور بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے کی بھی مذمت کی۔
مزید پڑھ »