حالات کے باعث آئی ایم ایف کیساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا، وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

حالات کے باعث آئی ایم ایف کیساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا، وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق جواب موصول ہوا تھا پارلیمنٹ سے شئیر کریں گے، وزیراعظم

حالات کے باعث آئی ایم ایف کیساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا، وزیراعظمناسا کی نئی تصویر کائنات کے متعلق معمہ حل کرنے میں مددگار قرارخانہ کعبہ کے نئے کلید بردار کا تقرر کر دیا گیابانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آسکتے ہیں، رانا ثنا اللہقاسم سوری کی رہائش گاہ اور اخبارات میں طلبی کا نوٹس شائعایف بی آر نے ٹیکس ایئر 2024 کیلیےانکم ٹیکس ریٹرن فارم کے مسودے جاری کردیےسعودی ایتھلیٹ نے ایشیائی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیاکراچی میں شدید گرمی، چار روز میں اموات کیوجہ سے مردہ خانوں میں...

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں زراعت پر ٹیکس سے متعلق سوالات کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ملک کے موجودہ حالات کے باعث آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا۔ آئی ایف ایم کے پروگرام کےحوالے سے مثبت توقع ہے۔ حکومت کو آئی ایم ایف سے کوئی جواب موصول ہوا تو اسے پارلیمنٹ کے ساتھ شئیر کریں گے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اخراجات میں کمی کے بارے میں معلومات ایک ڈیڑھ ماہ میں سامنے لائیں گے۔پاکستان ورکس ڈپارٹمنٹ ختم کرنے کا اعلان ہو چکا ہے۔ پی ڈبلیو ڈی میں بندر بانٹ ہوتی ہے اس لیے یہ فیصلہ کیا گیا۔ وہاں جو کرپشن ہوتی ہے سب ارکان کو پتا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ ہمارے دور حکومت میں جنوبی پنجاب کا بجٹ اور ملازمتوں کا کوٹا زیادہ تھا۔ جنوبی پنجاب میں لیپ ٹاپ اسکیم میں کوٹہ زیادہ تھا جبکہ وزیراعلیٰ روزگار اسکیم کا کوٹا 10فیصد زیادہ رکھاگیا۔ پنجاب نے اپنے وسائل سے وہ منصوبے بھی بنائے جو وفاق کے منصوبے تھے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ کے مثبت اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2300 پوائنٹس کا اضافہبجٹ کے مثبت اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2300 پوائنٹس کا اضافہبجٹ کا ری ایکشن بہت اچھا ہے، بجٹ آئی ایم ایف پروگرام کے حصول کے لئے معاون ہو گا: ایم ڈی پاکستان اسٹاک ایکسچینج
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا قومی اسمبلی میں ملکر اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر اتفاقپی ٹی آئی اور جے یو آئی کا قومی اسمبلی میں ملکر اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر اتفاقمولانا فضل الرحمان اور اسد قیصر نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن اور آئی ایم ایف بجٹ قرار دے کر مسترد کر دیا
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے مل کر بجٹ بنانا مجبوری تھی،وزیر اعظماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے یہ سچ ہے آئی ایم ایف سے مل کر بجٹ بنایا جو ہماری مجبوری تھا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کا آج جواب آگیا تو کل ایوان میں بتائیں گے، امید ہے خوشخبری ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کی آبادی کے مقابلے میں بجٹ زیادہ مختص کیا گیا...
مزید پڑھ »

حقیقت ہے ہمیں آئی ایم ایف کیساتھ ملکر بجٹ بنانا پڑا، یہی حالات کا تقاضا ہے: وزیراعظمحقیقت ہے ہمیں آئی ایم ایف کیساتھ ملکر بجٹ بنانا پڑا، یہی حالات کا تقاضا ہے: وزیراعظمہمیں آئی ایم ایف کا جواب آگیا توپیسٹی سائیڈ سے متعلق جواب دیں گے اور امید ہے کل خوشخبری دیں گے: شہباز شریف کا ایوان میں خطاب
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا نئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہآئی ایم ایف کا نئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہنئے بجٹ میں برآمدی شعبوں کو دی جانے والی سبسڈی ختم کی جائے ، آئی ایم ایف
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی پاکستان کو مل کر کام کرنے کی یقین دہانیآئی ایم ایف کی پاکستان کو مل کر کام کرنے کی یقین دہانیاسلام آباد : آئی ایم ایف نے پاکستان کو مل کر کام کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکس نیٹ کو بڑھانے کے اقدامات ناگزیر ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:15:22