حالات بہتری کی جانب گامزن، کورونا سے اموات میں کمی، ایک دن میں 17 اموات مکمل تفصیل جانیے:
اسلام آباد: کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 17 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 52 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 82 ہزار 645 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 782 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 94 ہزار 40، سندھ میں ایک لاکھ 22 ہزار 759، خیبر پختونخوا میں 34 ہزار 432، بلوچستان میں 11 ہزار 821، گلگت بلتستان میں 2 ہزار 287، اسلام آباد میں 15 ہزار 182 جبکہ آزاد کشمیر میں 2 ہزار 124 کیسز رپورٹ ہوئے۔
ملک بھر میں اب تک 20 لاکھ 79 ہزار 33 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 ہزار 461 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 2 لاکھ 58 ہزار 99 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 826 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 17 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہزار 52 ہوگئی۔ پنجاب میں 2 ہزار 164، سندھ میں 2 ہزار 250، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 219، اسلام آباد میں 170، بلوچستان میں 137، گلگت بلتستان میں 55 اور آزاد کشمیر میں 57 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا بھر میں میں کوروناسے ہلاکتیں سات لاکھ فلپائن میں دوبارہ لاک ڈاﺅندنیا بھر میں میں کوروناسے ہلاکتیں سات لاکھ ،فلپائن میں دوبارہ لاک ڈاﺅن CoronaVirus Pandemic DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease Philippine LockDown
مزید پڑھ »
مقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعمقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع IIOJK IIOJKUnderSeige PakistanStandForKashmir PunjabAssembly Resolution PMLN KashmirWantsFreedom KashmirBleeds IndianCrimes GOPunjabPK pmln_org UsmanAKBuzdar pid_gov
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا کیسز 18983280، اموات 711313دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 89 لاکھ 83 ہزار 280 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 11 ہزار 313 ہو گئیں۔
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا کیسز 18722529، اموات 704686دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 87 لاکھ 22 ہزار 529 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 4 ہزار 686 ہو گئیں۔
مزید پڑھ »
عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 7 لاکھ 11 ہزار 220 اموات ہوچکیعالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 7 لاکھ 11 ہزار 220 اموات ہوچکی Coronavirus COVID19Worldwide DeadlyVirus Deaths Infected Patients CoronaCrisis CoronavirusPandemic Iran USA Brazil Spain WHO realDonaldTrump MFA_China UN
مزید پڑھ »