حالات میں بہتری: اموات میں کمی، کورونا وائرس مزید 27 افراد کی جان لے گیا

پاکستان خبریں خبریں

حالات میں بہتری: اموات میں کمی، کورونا وائرس مزید 27 افراد کی جان لے گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: حالات بہتری کی طرف گامزن، اموات میں بتدریج کمی آنے لگی، مہلک وائرس نے 27 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 5 ہزار 951 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 ل

اکھ 78 ہزار 305 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 903 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 92 ہزار 873، سندھ میں ایک لاکھ 20 ہزار 550، خیبر پختونخوا میں 33 ہزار 958، بلوچستان میں 11 ہزار 732، گلگت بلتستان میں 2 ہزار 105، اسلام آباد میں 15 ہزار 14 جبکہ آزاد کشمیر میں 2 ہزار 73 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک 19 لاکھ 73 ہزار 237 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 ہزار 507 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 2 لاکھ 47 ہزار 177 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ ایک ہزار 146 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 27 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 5 ہزار 951 ہوگئی۔ پنجاب میں 2 ہزار 140، سندھ میں 2 ہزار 209، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 194، اسلام آباد میں 165، بلوچستان میں 136، گلگت بلتستان میں 53 اور آزاد کشمیر میں 54 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کوروناکیسز اور اموات میں بتدریج کمیپاکستان میں کوروناکیسز اور اموات میں بتدریج کمیپاکستان میں کوروناکیسز اور اموات میں بتدریج کمی Pakistan CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus CasesReported pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 6لاکھ 63 ہزار 476 اموات - World - Aaj.tvدنیا بھر میں کورونا وائرس سے 6لاکھ 63 ہزار 476 اموات - World - Aaj.tv
مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا کیسز 16899009، اموات 663539دنیا میں کورونا کیسز 16899009، اموات 663539دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 68 لاکھ 99 ہزار 9 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ 63 ہزار 539 ہو گئیں۔
مزید پڑھ »

ملک ایک مرتبہ پھر سے کورونا سے اموات میں اضافہ مزید نئے کیسزبھی سامنے آ گئےملک ایک مرتبہ پھر سے کورونا سے اموات میں اضافہ مزید نئے کیسزبھی سامنے آ گئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی اموات میں پھر سے اضافہ ہواہے اور 32 افراد جان کی بازی ہار
مزید پڑھ »

سندھ حکومت محکموں میں بہتری لانے کے لیے کوششیں کر رہی ہے،ناصر حسین شاہسندھ حکومت محکموں میں بہتری لانے کے لیے کوششیں کر رہی ہے،ناصر حسین شاہسندھ حکومت محکموں میں بہتری لانے کے لیے کوششیں کر رہی ہے،ناصر حسین شاہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کورونا وبا: گلگت میں کیسز آزاد کشمیر سے زیادہ، ملک میں مجموعی صورتحال میں بہتری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 10:49:47