حالات مزید کشیدہ بھارت نے کینیڈا کے 40 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا

پاکستان خبریں خبریں

حالات مزید کشیدہ بھارت نے کینیڈا کے 40 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 89 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارت نے کینیڈکے 40 سفارتکاروں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق بھارت اور کینیڈا کے

ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم ناقابل شکست بن سکتی ہے، کیسے؟ ناصر ...حالات مزید کشیدہ ، بھارت نے کینیڈا کے 40 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیانئی دہلی بھارت نے کینیڈکے 40 سفارتکاروں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے ۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق بھارت اور کینیڈا کے درمیان خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے بعد کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے کینیڈا میں قتل کے بعد جہاں کینیڈا نے بھارتی سفارتکار کو ملک بدر کیا تو اس کے جواب میں بھارت نے بھی کینیڈا کے سفارتکار کو ملک چھوڑنے کے احکامات جاری کیے تھے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سفارتی سطح پر کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور بھارت نے اب کینیڈا کو اپنے سفارتخانے میں تقریباً ایک تہائی عملہ کم کرنے کا حکم دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے کینیڈا کو بھارت میں موجود سفارتخانے سے 40 سفارتکاروں کو واپس بلانے کا حکم دیا ہے اور اس کے لیے 10 اکتوبر تک کی تاریخ دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی حکومت نے کینیڈا کو ساتھ دھمکی بھی دی ہے کہ اگر اس کی بتائی گئی تاریخ تک سفارتکاروں نے ملک نہیں چھوڑا تو ان کو...

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں کینیڈا کے 62 سفارتکار موجود ہیں جن کی تعداد 41 تک کم کرنے کا کہا گیا ہے۔واضح رہے کہ خالصتان کے حامی سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کو کینیڈا میں 18 جون کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا تھا۔18 ستمبر کو پہلی بار کینیڈا کی حکومت نے اس قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا الزام عائد کیا تھا۔اس موقع پر جسٹن ٹروڈو نے کہا تھا کہ کینیڈین انٹیلی جنس نے ہردیپ کی موت اور بھارتی حکومت کے درمیان تعلق کی نشاندہی کی...

انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ جی 20 اجلاس میں بھارتی وزیراعظم مودی کے ساتھ اٹھایا تھا، کینیڈین سرزمین پرشہری کے قتل میں غیرملکی حکومت کا ملوث ہونا ہماری خودمختاری کیخلاف ہے۔اس کے بعد کینیڈا نے بھارتی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا جبکہ کینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کےسربراہ کو ملک بدر کر دیا۔بعد ازاں بھارت نے کینیڈا کا الزام مسترد کرتے ہوئے جوابی کارروائی میں سینئر کینیڈین سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔سلطان راہی کو کس نے اور کیوں مارا؟ پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ کی دردناک...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کے کپتان کو اہم مشورے دے دئیےشاہد آفریدی نے قومی ٹیم کے کپتان کو اہم مشورے دے دئیےقومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کپتان بابراعظم کو ورلڈکپ میں جارحانہ انداز میں کھیلنے کا مشورہ دیدیا۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے
مزید پڑھ »

عدم تعاون کے باعث افغانستان کا بھارت میں سفارتخانہ بندکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان نے بھارت کے عدم تعاون کے باعث نئی دہلی میں واقع افغان سفارتخانے کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے
مزید پڑھ »

عدالت کاپولیس کو ایک ہفتے میں شیخ رشید کو پیش کرنے کا حکمعدالت کاپولیس کو ایک ہفتے میں شیخ رشید کو پیش کرنے کا حکملاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پولیس کو ایک ہفتے میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیداحمد کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ
مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیانگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیانگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے  اسلام آباد میں 5 سال سے کم عمر کے بچوں  کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلاکر  ملک گیر  انسداد پولیو مہم کا
مزید پڑھ »

معروف اداکار کی گاڑی کی ٹکر سے خاتون ہلاککرناٹک (ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی بھارت کی کناڈا فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ناگا بھوشانہ نے ریاست کرناٹک کے صدر مقام بنگلور میں ایک فٹ پاتھ پر کھڑے جوڑے کو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 00:07:31